اسلام آباد: سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کی جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
ملاقات میں مولانا عطاء الحق درویش،مولانا اسعد محمود، اخونزادہ حسین، عبدالجلیل جان شریک
ملاقات میں
سی آئی اے کا نمائندہ زلمے خلیل ذاد عمران خان کے حق میں ٹوئٹ کر رہا ہے ، اور ان کے گرفتاری پر احتجاج کر رہا ہے ۔
ہمارے موقف کی تائید ہو رہی ہے کہ یہ غیر ملکی نمائندہ اور ایجنٹ ہے۔
@MoulanaOfficial
پی ٹی آئی اپنی سیاسی موت دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہے ۔ اب اوچھے ہتکھنڈوں پر اتر آئی کارکن ان پر کان نہ دھریں ۔ جے یو آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا ویڈیو پیغام
نیب یا کسی اور ادارے کی آڑ میں مولانا فضل الرحمن کی کردار کشی مہم کو فی الفور بند کیا جائے،ہمیں معلوم ہے کس کی ایماء پر کیا جارہا ہے،مقتدر ادارے باز آجائیں ہمیں مجبور نا کریں ورنہ ہمارے احتجاج کا رخ جی ایچ کیو کی طرف ہوجائے گا، فخر جمعیت سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری
جے یو آئی کے گرفتار ایم این ایز اور رضاکاروں کو رہا کر دیا گیا۔تمام کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین وکارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔قیادت کی مشاورت کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے ۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا دورہ پشاور ،زخمی کارکنان سے ملاقاتیں کی ،
زخمی کارکن پارٹی قائد کو اپنے درمیان دیکھ کر زخم بھول گئے ،قائد جمعیت فردا فردا ہر زخمی کارکن کے پاس گئے ،زخمیوں کو بوسہ دیا ،گلدستہ پیش کیا ،کارکن قائد جمعیت اور قائد جمعیت کارکنوں کو دلاسہ دیتے رہے
چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا
مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی وفد کا استقبال کیا
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات شروع
ملاقات میں اسد قیصر، عمر ایوب، شبلی فراز، صاحبزادہ حامد رضاء شامل
جےیوآئی کے