user avatar
Nabila pmln 🦁⁦✌️⁩
@NabilaPMLN
🐯میں بھی نواز ہوں 🐯 Proud & Die Heart Worker Of PMLN 💟
Joined April 2018
Posts
  • Pinned
    user avatar
    اللہ اللہ کتنا سچا آدمی تھا ہر ہر بات سچ ثابت ہو رہی ہے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمیـــــن 🤲😢 @MaryamNSharif @PTIofficial
    00:00
  • user avatar
    جاوید ہاشمی وہ مردہےجس نےآمروں سےلڑتےلڑتے اپنی جوانی کےقیمتی سال آہنی سلاخوں کےپیچھےگزارے جاوید ہاشمی وہ مردہےجس نےووٹ کوعزت دوکا بیانیہ سہی معنی میں پیش کیا جاویدہاشمی وہ ہے جس نے ایک کانفرنس کے زریعے ہواریوں کے اوسان خطا کئےجاوید ہاشمی کل 22 کروڑ گونگوں کی زبان بول گیا!
  • user avatar
    یہ وطن تمہارا ہے ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں اسکی سڑکیں بناٸی ہم نے صرف تمہارے لیٸے تم ہو پاسبان اسکے ہم غلام ہیں تمہارے
  • user avatar
    جو کہتے ہیں 9 مٸ فوج نے خود کروایا ان لعنتیوں کے لئے👇 @PTIofficial
    00:00
    00:00
    00:00
    00:00
  • user avatar
    جلسوں میں ویڈیو دکھانی ہےتواپنی بیوی کی دکھاؤ جس میں وہ کہتی ہےہیرے کی انگوٹھی دو فائل پرسائن کرواؤ ویڈیو دکھانی ہےتو وہ دکھاؤ جس میں تمہاری بیوی کہتی ہےارسلان بیٹا سب کو غداری سےلنک کردو (مریم نوازشریف) @ImranKhanPTI @MaryamNSharif @Monajaved9 @TheRealMarkhor @rajawaseem1511
    00:00
  • user avatar
    ،جنہوں نے مجھ پر غداری کی ایف آئی آر درج کروائی انہیں ندامت اور شرمندگی بھی نہیں اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہوسکتی ہے جس دن بلایا گیا تو خود ہتھکڑی پہن کر جاونگا ملک پاکستان کے لیے کوئی گردن بھی اڑا دے تو میری اولاد اس پر کوئی مقدمہ نہیں کریگی۔وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر
  • user avatar
    پہلی بار آرمی چیف ایک جماعت کے سربراہ کو اس طرح کہتے ہیں ۔بیچ میں سے ہٹ جائیں ہم نواز شریف کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں پہلی بار ایک ہائی کورٹ کے جج نے کہا جنرل فیض میرے گھر آیا اور کہا الیکشن سے پہلے مریم اور نواز شریف کو ضمانت نہیں دینی ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جاۓ گی
  • user avatar
    یہ انسانی حقوق کی وزیر ھیں اور ان کے لان میں عوام کے بیٹھنے کےلیے کرسیاں نہیں.یہ لوگوں کو وڈیرہ شاھی کی سوچ کا طعنہ دینے والی کا حال ملاحظہ ھو
  • user avatar
    کنے کنے👇 ویکھناں ایں ٹبر چوراں دا 🖐️
  • user avatar
    🚨 میں پنجاب کیوں جاؤں جذباتی یوتھیا🚨 میرا چیف منسٹر سےسوال ہے تم نےیہاں یونیورسٹی کیوں نہیں بنائی میں اپنےگھر کا بڑا بیٹا ہوں میرے والد کا انتقال ہوچکا ہے، اور میں پڑھناچاہتا ہوں، *تو بیٹا کرپشن اور عیاشیوں سے ٹائم ملےگا تب ہی کچھ کرے گا نا مونچھوں والا * 🐒 @PTIKPOfficial
    00:00
  • user avatar
    دھماکہ بریکنگ 🚨 ❗ہٹو بچو❗ وہ ہونے جا رہا ہے جس کی توقع نہیں تھی٫ 🚨خان صاحب کو رہا کروانے دنیا کی سپر پاور کے صدر صاحب خود آرہے ہیں🚨 اور خان صاحب کی بیٹی بھی ہمراہ ہوں گی🔥 @PTIofficial @faisalqureshi @SIYASIDERA
    00:00
  • user avatar
    Isi🚨 کاانتہائی خفیہ ڈیٹا فیض حمیدکےگھرسےبرآمد انکوائری میں بہت بڑانیٹ پکڑاگیاجوبہت پھیلا ہواتھااتناگندجیسےگٹرابل رہاہوسانحہ۹مئی بشریٰ مائ ٹاپ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی،جمائمہ کے دشمنوں سےرابطےفیک نیوزپروپیگنڈالندن کےیوٹیوبرکوہدایات دینےکےعلاوہ ڈھیرساری سازشیں کھلکرسامنےآگئیں ابصارعالم
    00:00
  • user avatar
    🛑🛑🛑 بہن بیٹیاں نچانےوالےاگر ایک دم سےبہن بیٹی کےحق کیلیئے بولنےلگ جائیں تویقین کرلیا کریں اس بندےکاغیرت سے نہیں سازش سےتعلق ہے 🚨🚨🚨 نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کےنام پراحتجاج واقعہ جھوٹانکلا پنجاب حکومت ہائی الرٹ عمرچیمہ میرےدیس کےبغیرتیوتھیو👇 @UmarCheema1 @PTIofficial
    00:00
  • user avatar
    پہلے جمعہ ن لیگ پر بھاری ہوتا تھا اب ہیکر صاحب جمعہ کے دن عمران نیازی کی آڈیو لےآتے ہیں نئی آڈیو میں۔کپتان ہارس۔ٹریڈنگ۔کی بات کر رہاہےسچ پوچھیں تو ہر گزرتے دن عمران نیازی کے ساتھ نتھی کیاہوا دیانت دارکانقاب اترتاجارہا ہے پیرنی کا دعویٰ میرا ایک جن ہیکرسے مل گیا ھےباغی ہوکر😋
    00:00