پشاور سے پر امن دھرنے کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا جس الیکشن کمیشن نے NA 32 کے امیدوار آصف خان کو فارم 47 میں 50217 ووٹ دیئے تھے آج فارم 45 کے مطابق ایک لاکھ 20 ہزار ووٹ سامنے آگئے اور مجبورا الیکشن کمیشن کو تسلم کرنا پڑا
ایسا ہی دھاندلہ انہوں نے ہر دوسرے حلقے میں پاکستان تحریک
Abdul Samad a permanent resident of Karak was arrested in #9thMayFalseFlagOperation from Zaman Park. After 10 months in Jail, he has been released now. His sacrifices will never forgotten!!
سانحہ KP ہاؤس ‼️ رینجرز کے شر پسند سرکاری غنڈوں کے خیبر پختونخوا ہاؤس اور صوبائی حکومت پر حملہ۔کرنے کے بعد سے صوبہ خیبر پختونخوا کا وزیر اعلی علی امین لاپتہ!
خدارا دنیا کے سامنے ملک کا مذاق مت بنائیں جو آپ کی رہی سہی عزت باقی ہے اس کو برقرار رکھیں۔ سیاست میں مداخلت کرنا بند
اگر اللّٰہ نے مجھے دوبارہ وزارت عظمیٰ کا موقع دیا تو میں نے فیصلہ کیا ہے کہ کسی ایسے شخص کو وزیر نہیں بنانا جس کی دولت پاکستان سے باہر ہو:: @ImranKhanPTI#CharsaddaJalsa
جان کو خطرہ ہے ، گولیاں لگ چکی مگر پھر بھی روز عدالتوں میں پیش ہورہاہے یہ بہادر لیڈر عمران خان۔ قوم اپنے بہادر لیڈر کے ساتھ ہمیشہ کھڑی رہے گی۔ #واحد_آپشن_عمران_خان