user avatar
Muhammad Imtiaz Hada
@Mhada786
🇵🇰Technical Analyst & Trader @ PSX۔ PMLN Supporter | Field Marshal Asim Munir کا حامی Proud Pakistani | Market Analysis
Pakistan
Joined April 2017
  • Pinned
    user avatar
    ترکی 🇹🇷 نے اسرائیل کو آخری وارننگ جاری کر دی ہے۔ اب جو کچھ ہوگا وہ انتقامی کارروائی ہوگی 🔥🔥🇹🇷 صدر اردگان نے کہا: "نیٹن یاہو اور اس کے مجرمانہ نیٹ ورک کے شام اور لبنان پر حملے اس مرحلے تک پہنچ چکے ہیں کہ وہ نہ صرف ان دونوں بہن ممالک کو بلکہ ترکی کو بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔
    00:00
  • user avatar
    اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو عاصم منیر تم پر تم 🇵🇰کی عزت کا استعارہ ہو تم حوصلوں کےشہسوار عزم وارادےکے پہاڑ ہو🇵🇰کا مستقبل تم سے وابستہ ہے اللہ کی قسم تمہارامخالف نفاق سےخالی نہیں ہوسکتا کچھ اہلِ ستم کچھ اہلِ حشم ہمیں گرانے آئے تھے دہلیز کو چوم کے چھوڑ دیا دیکھا کہ یہ پتھر بھاری ہے
    00:00
  • user avatar
    حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جنت میں میں وہ شخص داخل نہیں ہوگا جس کے دل میں رائئ کے برابر بھی تکبر ہوگا ۔ یعنی جس کے دل میں ذرہ کے برابر بھی بڑائی ہوگی ایسا شخص جنت میں نا جائے گا۔ اللہ تعالی ہماری تکبر سے حفاظت فرمائے آمین
    00:00
  • user avatar
    بائیڈن کا خیال ہے کہ عمران خان پاکستان میں ایک غیر متعلقہ شخص ہےاسکی حیثیت اسلام آباد کے میئر کی بھی نہیں ہے.تمام اختیارات عزت مآبوں کےپاس ہیں اس لیےاس سے بات کرنا لاحاصل ہے.یہ میں نہیں بلکہ امریکن تجزیہ نگار کرسٹین فرما رہی ہیں برانڈڈ پگلےاعظم کی توواٹ لگا دی،یوتھیوں بجاؤ تالی
    00:00
  • user avatar
    حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کیا ہے کہ میرے اوپر جمعہ کے دن کثرت سے درود بھیجا کرو اس لیے کہ میری امت کا درود ہر جمعہ کو پیش کیا جاتا ہے پس جو شخص میرے اوپر درود پڑھنے میں سب سے زیادہ ہوگا وہ مجھ سے قیامت کے دن سب سے زیادہ قریب ھو گا
    00:00
  • user avatar
    "مریم فوبیا" میں مبتلا ایک اور ذہنی مریض کی نشاندہی ہوگئی۔۔۔ 👇 یوتھیوں کی آدھی زندگی خان کو پوجتے، بقیہ آدھی مریم نواز کو کوستے گزر جانی ہے۔ 😂
    00:00
  • user avatar
    Replying to @MaryamNSharif
    بیٹی کمال کا تو آپکا ھے جو اس شوشل میڈیا کے درخت کو اپنا قیمتی وقت لگن سوچ سے ایک مضبوط درخت بنا دیا جو سایہ بھی ھے اور وقت پڑنے پر جل کر روشنی بنے کے لیے بھی تیار ھے اللہ تعالی حفاظت فرمائے آمین
  • user avatar
    دنیا کا مہنگا ترین گھر مشرقی یروشلم میں حاجیہ ام محمد کا گھر دنیا کا مہنگا ترین گھر ہے، اس گھر کی کھڑکی سے گنبد صخرہ صاف نظر آتا ہے 20 کروڑ ڈالر میں یہ گھر خریدنے کی پیشکش کی گئی، لیکن ام محمد کا کہنا ہے کہ ساری دنیا کی دولت کی پیشکش پر بھی وہ یہ گھر نہیں بیچیں گی.
  • user avatar
    تاریخ کا سب سے دردناک الوداعی جملہ ” شاید کہ میں اس سال کے بعد تم سے نہ مل سکوں“۔حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے بولا۔ اے اللہ دنیا میں تو ہم نے آپ کے محبوبﷺ کو نہیں دیکھا پس آخرت میں ہمیں ان کے دیدار اور ان کی شفاعت سےمحروم نہ فرما آمین ﷺ ﷺ ﷺ
    00:00
  • user avatar
    مولانا عبدالستارخان نیازی رحمۃاللّٰه علیہ سے جیل سپرنٹنڈنٹ نے پوچھا مولانا صاحب آپکی عمرکتنی ہے فرمایا 7دن 8 راتیں کم وبیش سپرنٹنڈنٹ نےحیرت سےدیکھا پوچھا وہ کیسے فرمایا یہ عمر حضورﷺ کی ختم نبوت اور ناموس رسالت کےلئے کال کوٹھڑی میں گزری ہے اصل عمر یہ ہےباقی توسب رائیگاں ھے
  • user avatar
    ہم لوگ صرف اسی غلط فہمی میں مارے جاںٔیں گے کہ ہم سے صرف نماز ، زکوٰۃ ، روزے اور حاجی بننے کا حساب لیا جائے گا۔
  • user avatar
    تاریخ کا سب سے دردناک الوداعی جملہ ” شاید کہ میں اس سال کے بعد تم سے نہ مل سکوں“ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے بولا۔ اے اللہ دنیا میں تو ہم نے آپ کے محبوبﷺ کو نہیں دیکھا پس آخرت میں ہمیں ان کے دیدار اور ان کی شفاعت سےمحروم نہ فرما آمین ﷺ ﷺ ﷺ
    00:00
  • user avatar
    اللهم أنصرهم وسدد رميهم وثبت اقدامهم وايدهم بنصرك يارب العالمين. میں ٹک ٹاک پر ناچنے والی مسلمان نہیں ہوں میں ایک فلسطینی مسلمان ہوں اور میں اپنی مسجد اقصٰی کے لیے آخری دم تک لڑتی رہوں گی انشاءاللہ ایک فلسطینی بچی💪 @MaryamNSharif @qas58
  • user avatar
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اُسی نے دو سمندروں کو اس طرح چلایا کہ وہ دونوں آپس میں مل جاتے ہیں ۔ (پھر بھی) اُن کے درمیان ایک آڑ ہوتی ہے کہ وہ دونوں اپنی حد سے بڑھتے نہیں۔ سورۃ الرحمن
    00:00