Pinned
میں آج این اے 151 میں دوبارہ گنتی کی درخواست لے کر آر او کے دفتر پہنچی تو نہ آر او صاحب موجود ہیں اور نہ ہی کوئی درخواست موصول کرنے والا ہے۔ این اے 151 میں میری لیڈ کو راتوں رات شکست میں تبدیل کردیا گیا۔ یہ میرا آئینی اور قانونی حق ہے جس کے لیے میں پٹیشن لیکر آئی ہوں لیکن آر او
00:00










