Pinned
لاہور ہائیکورٹ کی عدالت نے @SMQureshiPTI کی ملتان سے الیکشن لڑنے کی اپیل کو مسترد کردیا لیکن عوام کی عدالت میں کمال محبت کا اظہار جاری!
نامور گلوکار ملکو اور انکی ٹیم نے اپنے مشہور 'نک دا کوکہ' کا ' نائب کپتان ورژن' ریلیز کردیا۔
آپ سب کو کیسا لگا؟ ضرور بتائیے گا!
00:00









