Pinned
ہر انسان کی کسی نہ کسی چہرے کے ساتھ خوشی منسلک
ہوتی ہے اگر آپکو معلوم ہو جائےکہ ایک شخص کی خوشی کا سبب آپکی ذات ہے تو غرور مت کریں بلکہ شکر ادا کریں خدا کی ذات کا جس نے آپکو چن لیا ہے کسی کی خوشی کے لیے .اور جس کو پاک ذات منتخب کر لےپھر وہ خاص بن جاتا ہے
00:00


