Pinned
minna
27.6K posts
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًاؕ بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
Joined October 2022
- Replying to @WrestleOpsBron Breakker essentially fulfilled Brock Lesnar’s role in the Royal Rumble last night
- نصیب تو اُس مٹی کے تھے جو ہر وقت ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد ﷺ کے قدم چومتی تھی ❤️ . . . . . اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ -اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ
- بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّـذِىْ خَلَقَ (1) ↖ اپنے رب کے نام سے پڑھیے جس نے سب کو پیدا کیا۔ خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ (2) ↖ انسان کو خون بستہ سے پیدا کیا۔ اِقْرَاْ وَرَبُّكَ الْاَكْـرَمُ (3) ↖ پڑھیے اور آپ کا رب سب سے بڑھ
00:00 - ماشاءاللّٰه بچہ شکایت اپنی ماں کی پالنے والے سے کر رہا اَللّٰهُﷻ کی شان #BBN
00:00
00:00- عورت کبھی بھی امیر آدمی نہیں چاہتی خوبصورت یا ایک شاعر بھی نہیں وہ ایک ایسا آدمی چاہتی ہے جو اُس کی آنکھوں کو پڑھ سکے اُس کی عزت کرے اُس کا ہاتھ اپنے سینے پر رکھے اور کہے یہ تمھارا گھر ہے❤️ #BBN
- "دوغلی دنیا میں انسان کا من چاہے جتنا بھی میلا ہو اس کا تن ضرور اجلا ہونا چاہیے۔ بندے کے دل میں چاہے کتنا ہی کھوٹ ہو اس کے چہرے اور صورت میں کوئی کھوٹ نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ یہ دنیا ظاہر پرستوں کا ڈیرہ ہے۔ روح کے اجلے پن اور خوبصورتی کو پرکھنے والی آنکھیں ان بے بصیرت لوگوں کے









