Pinned
🌿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم 🌿
💞السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ💞
🌴صباح الخیر🌴
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ لوگوں میں سب سے بہتر کون ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”
ہر وہ شخص جو دل کا صاف اور زبان کا سچا ہو..!
(ابن ماجه ، 4216)















