user avatar
Khalid Butt
@KB_BUT
Satirist, Creator, Concept-writer. Previously: 4menshow-AAJ TV & BNN-Geo News. Alien Broadcast on NEO TV
Karachi, Pakistan
Joined March 2012
Posts
  • Pinned
    user avatar
    امیروں سے زمین چھین کر غریبوں میں بانٹنے والا ۔تاجی کھوکھر جیسے عظیم شخص کو تاجی کھوکھر بنانے والا ۔ ایک سو نوے ملین پاونڈ کو باپ کا مال سمجھنے والے ملک ریاض المعروف “اوور مائی ڈیڈ باڈی “ complete video 👇🏻 youtu.be/vYLw1EthJeU
    00:00
  • user avatar
    تین رُکنی بھوٹانی عدالت میں پہلی مرتبہ انصاف فراہم کرنے کے لائیو مناظر ۔ @Mustafa_Chdry @Faysal_Chaudary #supremegoat
    00:00
  • user avatar
    پولیس والے تو آج استعفی دے رہئے ہیں کامران خان صاحب کئیں سال پہلے ہی سچ سے استعفی دے چکے تھے ۔
    00:00
  • user avatar
    یوکے والے بابو، …….ایون فیلڈ کے باہر رہنے والا پی ٹی آئی کا نوجوان•••••
    00:00
  • user avatar
    کپتان نے دنیا کو بتا دیا کہ عدالت میں کیسے پیش ہوتے ہیں اور عدلیہ کا احترام کیسے کیا جاتا ہے ۔ معزز جج صاحبان نے صبر اور استقامت کا بہترین نمونہ پیش کیا ۔ #
    00:00
  • user avatar
    شہباز شریف “دا گیم چینجر “ پالش کی جیت۔ #bootpolish #votekoizatdoh
    00:00
  • user avatar
    بٹوں پر کریک ڈاؤن کے بعد میں اپنا Twitter name بدل رہا ہوں، آج سے مجھے خالد نیازی لکھا اور پکارا جائے.
  • user avatar
    بھوٹانی عدالت میں دِلوں کے وزیراعظم کی پیشی کے دل موہ لینے والے مناظر @Mustafa_Chdry @Faysal_Chaudary part 1
    00:00
  • user avatar
    یوتھ ، ٹائیگر فورس اب پُرانے ہو چکے ہیں ۔ خان نے اپنے چاہنے والوں کو نیا نام دے دیا ۔ خان نے یہ بھی بتایا کہ ان کے فقے میں ماں باپ اگر پی ٹی آئی کے سپوٹر نہیں تو اُنکے ساتھ کیا کرنا ہے
    00:00
  • user avatar
    Mother of law …بھوٹان میں میں تو آڈیوز کے ساتھ وڈیوز بھی آرہی ہیں ۔ بھوٹان کی مد آف لاء کی لیکڈ وڈیو/آڈیو پیش خدمت ہے ۔chapter 1 @Mustafa_Chdry @Faysal_Chaudary
    00:00
  • user avatar
    00:00
  • user avatar
    Dear Indians We keep our cars vintage but our fighter jets,still smoke a Rafale. 😂✈️
    Look at the quality of cars.. This is Pakistan!!!
  • user avatar
    ارطغرل کی وزیراعظم سے ملاقات ۔ وزیر اعظم نے کابینہ میں شمولیت کی دعوت دی ۔ ارطغرل نے شہباز گل کی مثال دیتے ہوئے بغیر نوٹیفکیشن کے کام کرنے سے انکار کر دیا ۔#ErtugrulUrduPTV #Ertugrul
  • user avatar
    پیزہ کی سپلائی اینڈ ڈیمانڈ میں کتنا فرق ہے ؟ پیزہ سے متعلق مزید انکشافات کے لیے پہلی مرتبہ پیزہ بوائے خالد بٹ کے ساتھ ۔ alien broadcast For complete video subscribe our youtube channel youtu.be/u3XXP2u1lpI
    00:00