user avatar
Faysal Chaudhary
@Faysal_Chaudary
Writer/ Producer Former: 4man Show @AajTv, BNN @Geonews_urdu, Media Azad Hai @ExpressNewsPK Producer @Filmsaaz #QuettaTheMovie, producer Current Affairs
Pakistan
Born December 29
Joined December 2009
Posts
  • Pinned
    user avatar
  • user avatar
    میں جرنل عمر سے شروع کروں یا اینگرو سے شرع کروں ۔ آصف علی زرداری 😂😂😂😂😂😂
  • user avatar
    کیا حسین اتفاق ہے جہاں ھیلی کاپٹر خراب ہوا وہاں کیمرہ میں پہلے سے موجود تھا ۔
  • user avatar
    ضرورت سے زیادہ گندم پیدا کرنے والے ملک کا وزیر گندم امپورٹ کرنے پر خوشی منا رہا ہے ۔ مطلب ان کو یہ بھی نہیں پتہ کہ کس بات پر شرمندہ ہونا ہے اور کس بات پر خوشی منانی ہے ۔
    گندم آ نہیں رہی، گندم آگئی ہے۔۔۔ حکومتی ونجی امپورٹرزکےگندم کےجہاز پورٹ پر لگناشروع ہوگئےہیں.اس گندم کےمارکیٹ میں آنےسےگندم کی قیمت میں کمی آئےگی اور ذخیرہ اندوزوں کو نہ صرف مالی نقصان ہوگا بلکہ ان کے خلاف وزیرِ اعظم عمران خان کے دوٹوک مؤقف کے مطابق کریک ڈاؤن بھی ہوگا.
    00:00
  • user avatar
    جی ضروری ہے ورنہ جرمنی اور جاپان کا بارڈر آپس میں مل جاتا ہے
    کمال کی بات تو یہ ہے کہ ابھی بھی پرچی پڑھ رہا ہے! 😳
  • user avatar
    عزیزو دوستو ساتھیو . محترم @Mustafa_Chdry صاحب کی فنڈ ریزنگ مہم میں انکا بھرپور ساتھ دیں ۔
    00:00
  • user avatar
    میں نے کبھی اپنے باپ سے بھی پیسے نہیں مانگے ۔ یہ ہیلی کاپٹر تو کوئی گھر پر کھڑا کرکے چلا گیا تھا ۔
  • user avatar
    00:00
  • user avatar
    پریڈ گررونڈ جلسے کے حولاے سے ایک اور پیغام سامنے آگیا ۔ #27MarchJalsa #WeAreComingPMKhan
    00:00
  • user avatar
    یہ کوئی عجیب قوم ہے جو چیز یادگار رکھنے والی تھی “گھڑی “ وہ بیچ دی اور جو چیز پھینکنے والی ہے “پلاسٹر “ اُسکو یادگا کے طور پر رکھ رہے ہیں ۔
  • user avatar
    Massive respect for @RabiaAnumm who took this step. Media houses should play their role to make society a better place for women . About time that people like Mohsin and Feroz should be banned.
  • user avatar
  • user avatar
    وہ چاہتا تو مریض کا آپریشن بھی کر سکتا تھا ۔
  • user avatar
    جان اللہ کو دینی ہے اور ووٹ کسی کو بھی نہیں