Engr. Jamshaid
2,546 posts
- Replying to @Cryptoverrse @CostcoDog150 and @JeffKirdeikisfollow back plz
- ایسا دروازہ بنیں، جس سے خیر داخل ہو اگر یہ ممکن نہیں تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے اور اگر یہ بھی نہیں کر سکتے تو پھر ایسی دیوار بن جائیں جو تھکے ہووں کو سہارا دے...!!! #GoorMorningXFamily
- Replying to @KaimafiaupdatesI Love how gherbo didn’t make him feel bad for crying 🥺
- کوئی دُعا، کوئی آیت، کوئی وظیفہ ملے شبِ فراق میں پڑھنے کو اِک صحیفہ ملے ہے دل کا مِصر بھی سترہ برس سے قحط زدہ خدا کرے اسے یوسُف سا اک خلیفہ ملے Stayed blessed.....
- Have An Attitude of Gratitude 🍂 Stay blessed #HaveaBrightday
- کتنا چپ سا ہیے یہ نومبر..!! نہ ہواؤں کا شور..!! نہ بادلوں کی گونج..!! بینی بینی سی یہ دھوپ..!! گزارتے دن..!! لمبی راتیں..!! گہری سوچیں..!! ان کہی داستانیں..!! چپ میں چھپی باتیں..!! عجیب سا گزر رہا یہ نومبر..ــــــــــــــــــــــــــــــ Good evening X fellows






