شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی میں فوج کی ہاتھوں سے شہید ہونے والے بچے کی لاش کے ساتھ اس وقت میرعلی میں درنا شورو ہیں
میرعلی درنے کیلئے سوشل میڈیا پر آواز اٹھاؤ
میرعلی کے تمام بوڑھے،جوان،بچے،میرعلی چوک پہنچ جائے قاتل فوج کے خلاف مضبوط فیصلے وقت کی اہم ضرورت ہیں ۔
ویسے گھروں میں جنازے اٹھانے سے بہتر ہے کہ میدان میں فوج کی ہاتھوں سے شہید ہوجائے،۔
کشمیر کے بجائے وزیرستان کلیے قربانی دیں۔
اگر مشر منظور پشتین میدان میں نہیں تو اون کا دوست میدان میں حاضر ہے اسلام اباد آل پارٹیز کانفرنس میں PTM مرکزی رہنما/ پختون قامی جرگے ممبر حمید شیرانی کا خطاب
جب تک ریاست ہمیں امن نہیں دیگا تب تک 14 اگست سے بائیکاٹ جاری رہے گا۔۔۔۔
پہلے امن بعد میں آزادی کا جشن۔۔۔امن ہمارا حق ہے جس طرح پنجاب میں امن ہے اسی طرح پختونخواہ میں بھی امن ہمارا حق ہے ۔
#14AugustBoycott