پاکستان کی یہ سیاست ہے کہ جو بکتا ہے وہ وفادار اور جو نہیں بکتا تو وہ غدار، پاکستان کو چلانا ہے بچانا ہے تو جن ججز اور وکلاءنے مارشل لاءکی حمایت کی ان کا محاسبہ ہونا چاہیے، اسٹیبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے،جو ہمارے آئین سے کھلواڑ کرتا ہے اسے مردہ باد، انہیں سیاست سے توبہ کرنا
00:00







