یہ فوجی ہے یا نہیں ہے !
کراچی ائیرپورٹ پر ایک بچی اپنے باباجان سے ملنے
خوشی کے مارے مسافروں کے دروازے پرپھنچ جاتی ہے
لیکن اس جانور نما شخص نے اس بچی کے ساتھ بھت ہی زیادہ غلط کیا ہے
اور باپ کی بے بسی چیک کرو کیونکہ وہ پٹھان ہے
اس لئے کچھ نہیں کہ سکتا۔
🥹🥹🥹🥹
جب آپ کے پاس زندگی گزرانے کی کوئی امید نا ہو،
جب آپ کے آنسو خشک ہوجائے،
جب آپ کو لگے کہ موت ہمارے سروں پر منڈلا رہی ،
تو یہ ویڈیو کافی ہے اس مثال سمجھنے کے لئے
کہ جہاں رونا چاھئے تھا وہی ہنسا جارہا ہے🥹
محترم محمدآفاق خان جو لندن کا رہائشی ہے ۔
آج کل علماء کا سیاست میں ہونا کیوں
ضروری ہے اس پر یوٹیوب پر ویلوگ بنا رہا ہے !
اگر یہی آفاق بھائی اگر عمران نیازی کے بارے میں
ویلوگ بناتا تو آج اسکے لاکھوں میں فالورز اور سسکرائیبرز
ہوتے اور آج یہ کروڑوں میں کما رہا ہوتا
لیکن اس نے اپنے
میں شروع سے ہی غلط تھا کہ خیبر پختونخوا ایک
اسلام پسند صوبہ ہے !
مجھے لگتا تھا کہ خیبرپختونخوا کی عوام علماء کی قدر و منزلت
جانتے ہیں
اور علماء کو مایوس نہیں کرینگے
لیکن میں غلط تھا۔
بس ابھی خیبرپختونخوا مغرب کی تھذیب میں ڈھل رہا ہے۔
افسوس 😔
شہادت تو اتنی آسان بھی نہیں کہ ہر کیسی کو ملے
لیکن جسے ملے وہ کام کرکے گئے ہیں !
*سلام پیش کیجے ان علماء حق کو اج سے تقریبا دو سال قبل اک شہیدؒ کہے گئے لفظ بہ لفظ آج سہی ثابت ہوگئے*
افسوس!!!!
ایسے لوگوں کو ہرایا گیا !
لگتا ہے کہ اب لوگ علماء کو نہیں ٹک ٹاکر کو پسند
کرتے ہیں ؟
اگر موت آئی تو
روزے قیامت یہ شکوہ بھی کرینگے کہ کاش پاکستان میں
علماء کی حکومت بھی دیکھتے۔😔
#سڑکوں_پر_آؤ_سندھ_بچاؤ
اس خاتون نے خانہ کعبہ کے سامنے ایسا کونسا جرم کیا
جس پر اسکو حراست میں لے لیا گیا !
کل کو اگر فلسطین کے جیسے حالات سعودیہ پے
آئے تو یہ کس منہ سے مسلمانوں سے مدد طلب کرینگے۔