Elon isn’t allowing anyone to see the hundreds of quote tweets on this so I’ve shared the best posts from around the world in this thread 👇🧵
😭❤️
hamza
77.2K posts
- انتہائی تشویش ناک خبر⚠️ ۱۰ مئی کو ویڈیو لنک پر ہوئے ن لیگ کے اجلاس میں موجود صحافی کا دعوی - نواز شریف نے بار بار کہا فوج ہمارے ساتھ ہے - عمران خان کوجلد از جلد “ٹھوکنے” کا حکم دیا یہ شخص بدمست ہاتھی کی طرح سب برباد کرنے پر تلا ہے۔ فوج کو فوری طور پر اس پر وضاحت جاری کرنا چاہیے
00:00 - آج تجدیدِ عہدِ وفا کا دن ہے۔ جان دیں گے خان نہیں دیں گے رکنا نہیں پاکستانیوں
- بارہ دن تک بار بار گرفتار کیا گیا اور جیل میں بیٹی کی روتی ہوئی ویڈیوز دکھائی گئی اس لئے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑ رہی ہوں۔ شیریں مزاری کیا یہ جبری بیان نہیں تھا ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب؟
00:00جیل میں قید کشمیریوں پر تشدد کیا جاتا ہے، جبری طور پر بیان لیے جاتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر - ممبئی حملوں کا الزام دنیا نے پاک فوج پر لگایا اور نواز شریف نے ڈان لیکس میں کہا کہ فوج ملوث تھی اسامہ کے واقعے کے بعد زرداری نے میمو گیٹ میں امریکہ سے پاک فوج کے خلاف مدد مانگی عمران خان نے دونوں واقعات کے بعد فوج اور ملک کا دفاع کیا اور آج وہی غدار جبکہ زرداری/نواز محب وطن؟
00:00
00:00 - The year is 2011 - President Zardari sent a memo to the US to save him from the Army. - @ImranKhanPTI was defending the army and calling out US hypocrisy on CNN. Dear DG ISPR, this is how you “jealously” defend the interests of Pakistan. How dare you question his loyalty!
00:00 - Important thing to note here is that @RichardGrenell tagged @IMFNews Remember, the Biden administration approved Pakistan’s IMF bailout to support the junta despite - violent crackdown on opposition - stealing an election; and - jailing Imran Khan illegally This must stop now!
- یہ دیکھو تحریک انصاف کے دہشت گرد۔ اٹھا لو ان کو بھی۔ لگاؤ پابندی۔
00:00 - This isn’t Lahore, this is just 1000s gathered in a working class, Urdu speaking neighbourhood in Karachi gathered to listen to Khan Sb’s speech at midnight. Remember, this is one of MQM’s legacy strongholds where they won more than 150,000 votes in 2013
- میری زندگی اور سیاست خان کے ساتھ ہے۔ جبری طور پر پریس کانفرنس کرائی گئی وکیل اسد قیصر
00:00 - 1. Member of Pakistan’s richest family is lost at sea during a 250,000$ expedition to look at the titanic’s wreckage. 2. In the same week 300 young Pakistanis are drowned at sea trying to escape the worst unemployment and inflation in the country’s history. Fuck the rich.
- “ابا مجھے پچاس روپے دیتے ہیں۔ میں روٹی نہیں کھا رہا آج کل۔ بس چائے پیتا ہوں اور دو رسک کھاتا ہوں۔ “ معصوم ظلے شاہ اور ڈی چوک کے تمام شہداء کو جب تک انصاف نہیں ملے گا ہم روز یہی پوچھیں گے کہ #گولی_کیوں_چلائی
- I was in Uni in London at the same time as his son. The guy lived in his own flat as a student while I did two part time jobs (along with my studies) to be able to pay rent. Lying psychopathمیرے بیٹے کی تنخواہ 75 ہزار روپے تھی، وہ مجھے کہتے تھے گزارہ نہیں ہوتا، میں نے کہا گزارہ کرو، پھر وہ انگلستان چلے گئے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
00:00 - کل سے یہ بار بار دیکھی ہے۔دل کرتا ہے کہیں سے اس کا پتہ مل جائے۔ پھر سوچتا ہوں اس جیسے اور کتنے ہیں فیض کا یہ شعر آج سمجھ آیا “جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشت شاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھ اپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے”
00:00










