🇵🇰 My life. Against corruption, always trying to be with rules of law not with personalities. IK LOVER & PATWARI KILLER #Team_Establishment#بقلم_شاہ_جنات
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جانے والا تو چلا گیا اب اک اور فکر ہے کہ اس کو خودکشی پر اکسانے کے الزام میں عمران خان پر اک اور مقدمہ نا درج ہو جائے عطاء تاڑڑ آتا ہی ہو گا پریس کانفرنس کرنے
آمین یا رب العالمین
یار اسکو بہت مس کرتے ہیں کیونکہ ارشد شریف کے بعد جس کو سننا وہ عمران ریاض خان ہی ہے
اللہ پاک @ImranRiazKhan کو جلد فیملی میں واپس لائے
#ReleaseImranRiazKhan
بندیال صاحب کے کریڈیٹ پر ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کو بے توقیر کیا اب ڈیمج کنٹرول کی ناکام کوشش کر رہے ہیں انکو پاکستانی قوم اک کمزور اور ڈرپوک جسٹس کے نام سے یاد رکھے گی
اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی
جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی
مخلوق خدا جب کسی مشکل میں پھنسی ہو
سجدے میں پڑھے رہنا کوئی عبادت نہیں ہوتی
ہر شخص سر پہ کفن باند کے نکلے
حق کے لئے لڑھنا کوئی بغاوت نہیں ہوتی
#عمران_ہی_تحریک_انصاف_ہے
اب ان پر بس لعنت ہی بنتی ہے اگر یہ لوگ پارٹی میں گھسنے میں کامیاب ہو بھی جاتے ہیں تو انکی لترول ہی ہوگی کیونکہ انصافینز سب کچھ معاف کر سکتے ہیں بے وفائی نہیں
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
اس بیچاری کا پیشہ ہے اور وہ اپنے پیشے سے انصاف کر رہی ہے
مگر یہ ہماری عالیہ اور عظمیٰ سے تو کم ہی ننگی ہے
اور ہاں ڈفرز کی بات اس لئے نہں کر رہا کہ وہ تو ننگے ہو کر سٹیج پر باقائدہ ناچ بھی رہے ہیں
#پاکستان_پوچھتا_ہے یہ گھٹیا لوگ مر کیوں نہیں جاتے جو بلاوجہ پہلے سے تکلیف میں مبتلہ لوگوں کو ایسی باتوں سے مزید تکلیف پہنچاتے ہیں
لعنت ہو تم پر بیغیرتوں