Mudassir Hassan
190.8K posts
No power can defeat you As long as you stand firm on your Ideology ~IK✨❤️
Rt are not endorsements
- شیر افضل خان مروت نے ایک جگہ 1778 ووٹ لئے وہاں مخالف نے 178 ووٹ لئے مروت صاحب کہتے ہیں میں دوبار گنتی کرواؤ گا ان کو 178 ووٹ کیسے پڑ گئے قومی اسمبلی میں شیر افضل مروت نے پی ڈی ایم کا جینا حرام کر دینا ہے 😂😂
- دنیا کی خوبصورت اور عزت دار خواتین ہمیشہ اپنے مرد کو ڈیفینڈ کرتی ہیں چاہے تعلق رہے یا نہ رہے ❤️🫡
- یہ بات مانیں یا نہ مانیں پنجاب کی ساری قیادت سالار کاکڑ کے سامنے زیرو ہے ❤️🫡
- بچپن میں خان صاحب کے ساتھ لی گئی سیلفی زندگی کا سب سے خوبصورت دن تھا ❤️
- " میری والدہ کہتی تھی کہ میرا بیٹا بہت سادہ ہے لوگوں پر جلد یقین کر لیتا ہے اور مجھے اس کی پریشانی لگی رہتی ہے کہ لوگ اس کو دھوکہ دے جائیں گے " عمران خان 💔
- اس وقت تو سعد رضوی پیدا بھی نہیں ہوا تھا جب عمران خان نے انڈیا کے بڑے سیمینار میں شرکت سے انکار کر دیا کیونکہ گستاخ رسول سلمان رشدی بھی اسی سیمینار میں مدعو تھا بےشرموں کوئی ڈھنگ کا پروپیگنڈا تو کرو جس سے قوم بھی مان جائے ۔۔۔۔۔ @ImranKhanPTI
- زبردست 👏 👏 حامد خان نے ایڈہاک ججوں والے فیصلے کو ریجکٹ کرتے ہوئے قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ملک گیر وکلاء تحریک چلانے کا اعلان کر دیا















