The brave know that the truth is the only way to live an authentic life They will continue to support it, no matter the challenges.
#پرامن_ملک_گیر_احتجاج
@TM__FLW
@FRHN6316
السلام وعلیکم صبح بخیر
حضرت لوط کی بیوی جہنم میں جبکہ فرعون کی بیوی جنت میں
اللہ کو کوئی پرواہ نہیں کون کسی کا کیا لگتا ہے
وہ ایمان دیکھتا ہے خاندان نہیں۔
#قومی_زبان
No constitution
No rule of law
No justice
No freedom
No human right
Only Forest law
People stand with only Imran khan
#پاکستان_کو_آئین_کے_حوالے_کرو@TeamW0K
آندھیوں کے ارادے تو اچھے نہ تھے
یہ دیا کیسے جلتا ہوا رہ گیا
جھوٹ والے کہیں سے کہیں بڑھ گئے
اور میں تھا کہ سچ بولتا رہ گیا
#ImranKhan804@TM__SOW@FRHN6316
میں کیسے نہ ایسے لیڈر کا ساتھ دو جو اپنا سب کچھ ہم پاکستانیوں کے لیے قربان کر چکا ہے۔ اور آج اپنی جان بھی داؤ پر لگا کر بیٹھا ہے۔ لیکن ہمارے حقوق سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں۔
@TM__SOW#KeepCalm_TrustKhan
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
#قومی_زبان
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا اللہ ہم سب کو پیارےآقاﷺ کی تمام سنتوں پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرما آمین
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ
❣️محــمدﷺ♥️
#قومی_زبان
#بشریٰ_عمران_کی_جان_کو_خطرہ
ایک گھریلو خاتون ہیں اس نے کیا بگاڑا ہے کیا انکے پاس ایٹمی طاقت ہے جو بشرہ بی بی کہیں راز فاش نہ کر دیں کچھ خوف خدا کرو انکو میڈکل کی سہولت دو پاکستانی عوام نہیں معاف کرے گی اگر بشرہ بی بی کو کچھ بھی ہوا
@TM__SOW@FRHN6316
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین
#قومی_زبان