The attack on supreme court of Pakistan by the gang of criminals,the attempts to reduce its power and degrade it is strongly resisted by the people and this resistance will continue. Imran Khan
#عدالتوں_کو_دھمکانا_بند_کرو
TeampakRising 🇵🇰
514 posts
A platform to Defend Islam & Imran Khan
Joined March 2022
- Imran Khan: If Anything Happens To Me, It’s The Responsibility Of The People Of Pakistan 🇵🇰 To Get Me Justice, Tell Me, Will You Get Justice For Me..? Imran Khan.. #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImrankhan
00:00 - عمران خان کو زبردستی 9 مئی واقعات کا ذمہ دار بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ واحد شخص ہے جو رہا ہونے سے لے کر اب تک مسلسل زور دے کر مطالبہ کر رہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی صاف شفاف تحقیقات کی جائیں، جبکہ حکومت تحقیقات سے مسلسل بھاگ رہی ہے۔ #WeDemandJudicialInquiry
00:00 - لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ یا رب العالمین عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین اس جذبہ اور محبت کو کیسے آپ دلوں سے نکال سکتے ہو جو لوگ عمران خان کو سیاست سے نکالنا چاہتے ہیں وہ یہ دیکھ لیں #عوام_کا_عشق_عمران
- ان کا خیال تھا عمران خان کو اقتدار سے نکالیں گے تو وہ چپ کر کے بیٹھ جائے گا یا ملک چھوڑ کر چلا جائیگا لیکن وہ اپنی قوم کی خاطر #ڈٹ_گیا_کپتان اور اب بات الیکشن جیتنے کی نہیں بلکہ دو تہائی سے الیکشن جیتنے کی ہو رہی یے. #ڈٹ_گیا_کپتان
00:00 - کمپنی کی بھول تھی کہ لوگ عمران خان کے لئے نہیں نکلیں گے ریٹویٹ کرکے کپمنی کو بتا دو #ReleaseImranKhanNow @TeamPakRising
00:00
00:00- کیا علی احمد کرد ٹھیک کہہ رہے ہیں ریٹویٹ کرتے جائیں #عمران_خان_کو_رہا_کرو
- یہ ہے عوام کی اپنے لیڈر سے محبت، عمران خان کے خلاف کوئی بھی غیر آئینی اور غیر قانونی سازش عوام کے دلوں سے اس کی محبت ختم نہیں کر سکتی۔ وہ اس قوم کا لیڈر ہے اور یہ قوم اس کی ہے۔ #عوام_کا_عشق_عمران
00:00 - مرد میدان عمران خان ڈٹ کے مقابلہ کررہا ہے #عمران_خان_کو_رہا_کرو
- عمران خان کو جھکانے کےلیے ہر حربہ استعمال ہو چکا ہے ، اس کی آدھی پارٹی اغوا ہو چکی ہے ، اس کے رہنما روز پریس کانفرنس کر کے پارٹی چھوڑنے کے اعلان کر رہے ہیں ، پوری ریاستی مشینری اسکی پارٹی کو کچلنے میں لگی ہوئی ہے لیکن سلام ہے عمران خان کو جو ملک و قوم کی خاطر #ڈٹ_گیا_کپتان
- جسم اور کپڑے خون سے بھرے تھے لیکن وہ کھڑا ہوا اپنا خون دیکھ کر خوفزدہ نہیں ہوا بلکے لڑا عمران خان نے ثابت کیا وہ نہ صرف بہادر بلکہ ایک بہترین لیڈر بھی ہے۔ سینئر اینکر پرسن پارس جہانزیب #باہمت_بہادر_لیڈر_عمران
00:00 - عمران ریاض خان وہ بہادر صحافی ہے جس نے رجیم چینج کے خلاف بھرپور آواز بلند کی عمران ریاض خان کا جملہ" ٹکر "کے لوگ ملے ہیں عوام میں زبردست پذیرائی حاصل کی عمران ریاض خان پاکستان میں انسانی حقوق کی ایک توانا آواز سمجھے جاتے ہیں #ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں
00:00 - Came out Pakistan come on immediately 🙏🙏🤲 #نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ #عمران_خان_کو_رہا_کرو #ReleaseImrankhan
00:00






