میں اسے بہت پسند کرتی ہوں سچ میں
پر وہ میرا نہیں ہو سکتا میں یہ بھی جانتی ہوں !!
💔💔
Diya🦋
4,187 posts
دنیا رنگین ہے اور ہم سیاہ کے شیدائی🖤🥀
Lahore
Joined December 2024
- دھوپ نے میری آنکھیں کھولیں چپکے سے سورج نے اک خواب پہ پانی پھیر دیا کل اس کی خاموشی کے سر سازوں نے وائلن اور روباب پہ پانی پھیر دیا اس نے ہنس کر میری جانب دیکھا اور رونے کے اسباب پہ پانی پھیر دیا
- ذرا سی دیر میں۔۔ اُترے گا جب خُمارِ جہاں اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے 😍❤❤🌹🌸
- کسی کے دھیمے سے لہجے میں بات سننے کو یہ جسم سارے کا سارا ہی کان ہونے لگے @tishnalb
- والدہ محترمہ نے سبزی کاٹنے کو دی تھی😒 میں ڈپریشن میں آدھی سے زیادہ گاجریں اور مٹر کھا گئی🥺🙊 اب وہ کہہ رہی ہیں کہ یہ لو یہ آلو بھی کھا لو جو بچے ہیں🤧🙉🙉 @tishnalb @SAKhanali0 @Anaaa821 @aqsa3326 @MARIFSANDHU1 @saimabutt224938 @R_M_selo بتاؤ مجھے اب میں کیا کروں😩😩😩
- فِضائے شہر میں اب کے بڑی کدُورت ہے بہت سنبھال کے اپنی مُحبّتیں رکھنا ہم اہلِ فن کو بھی گُمنامیاں تھیں راس بہت ہُوا ہے باعثِ رُسوائی شہرتیں رکھنا @zoha_A3
- شاموں میں بہتریں ہے تری گفتگو کی شام صبحوں میں معتبر تری صبحوں کا ذکر ہے تو آخری خیال ہے سونے سے پیشتر ! اور جاگنے کے بعد مری پہلی فکر ہے !! 😍❤😍❤❤💞🌹










