"میری شخصیت کے مختلف پہلو ہیں لوگ مجھے کیسے جانتے ہیں یہ انکے ساتھ میرے تعلق پر منحصر ہے میری شخصیت کا منفرد پہلو یہ ہے کہ میرا کسی کی زندگی میں" منفی" کردار نہیں ہے "
#VideoViral#loveisland
حکومت کا یکم رمضان سے گریڈ 1 سے گریڈ 7 تک سرکاری ملازم کو پانچ ہزار.
گریڈ 8 سے گریڈ 16 کے سرکاری ملازمین کو 10 ہزار اور گریڈ 17 سے گریڈ 22 کے سرکاری ملازمین کو پندرہ ہزار
اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو سات ہزار روزانہ استغفار پڑھنے کا مشورہ..!!
PMLN Power😅😅
شب بخیر!!
ہلکان مت ہوئیے ... جنتـــــــــ الفردوس ... ہمارے تمام دکھوں و حسرتوں کا ... مداوا کرنے کو کافی ہو گی ... ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ..........
🌸اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌸
#قومی_زبان#rain
صبح بخیر اچھے لوگو!!!
چھوٹی سی دعا آپ کے لیے🫀♥️
اللہ آپکو علم نافع جیسی دولت سے مالامال کرے، اللہ آپکو اپنے دین کیلئے چن لے، اللہ آپکو دین کی محبت عطا فرمائے، اللہ آپکو اپنے خاص بندوں میں چن لے اور اپ کا نام لے کر اپنے فرشتوں میں فخر سے پکارے
آمین یارب العالمین 🤲🏻
صبح بخیر اچھے لوگو!!
جوتا پہننے کے آداب💫
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے تو دائیں طرف سے شروع کرے، اور جب اتارے تو بائیں طرف سے اتارے. تاکہ داہنی جانب پہننے میں اول ہو اور اتارنے میں آخر ہو.
بخاری 5855
(مسلم 5495؛ ترمذی 1779؛ ابوداؤد 4139؛ ماجہ 3616؛ مسند احمد 7916)