خواجہ وینٹیلیٹر اپکے اتحادی بلاول کی والدہ
2007 محترمہ بے نظیر بھٹو نے امریکہ سے کہا کہ پاکستان کی امداد روک دیں یہاں حساب نہیں دیا جا رہا چھ ارب ڈالر پاکستان کی امداد ہے اس پر عوام کا حق ہے ۔۔۔۔اج عمران خان کا ائی ایم ایف سے قرضہ لینے سے پہلے الیکشن کا اڈٹ کرانا غداری کیسے ہو
00:00
عمران کیطرف سے IMFکو خط لکھ دیا گیا۔ خط کے مندرجات میں IMFکے بیل آؤٹ پیکیج کو سیاسی استحکام کیساتھ مشروط کرنے کو کہا گیا ھے ۔عمران کی زبان میں سیاسی استحکام کا مطلب اسکا ذاتی اقتدار اور حکمرانی ھے۔ کہاں گئے غلامی نامنظور اور absolutely not کے نعرے ۔ آج عمران خان لکھ کے ایسے








