Pinned
ارشد شریف شہید حق کی خاطر قربان ہونے والی آواز ہے۔۔!!
ارشد شریف شہید پاکستان کا ایک بہادر اور نڈر بیٹا تھا جس نے اپنی پوری صحافتی زندگی حق اور سچ کی تلاش میں گزاری۔ وہ ہمیشہ عوام کے سامنے حقائق لانے اور طاقتور حلقوں سے سوال کرنے کا حوصلہ رکھتا تھا۔۔!!
ارشد شریف کا مشہور سوال
00:00


