user avatar
Azhar Naseem 🇵🇰
@AzhNaseem
Writer, Columnist (zawiya-e-nazar), Author of the book (Umeed-e-Maghfirat), Economist (IIUI) & Development Professional
Proud to be a Pakistani
Joined June 2022
  • Pinned
    user avatar
    "پاکستان صحت کارڈ" پر واردات ڈالنے والےیہ کالم ضرور پڑھیں! 💞یہ پروجیکٹ نواز شریف کا ہے💞 وزیراعظم نواز شریف نے سال 2015 کے آخری دن ملکی تاریخ کے پہلے "نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام (NHIP)" کا افتتاح کر کے پاکستان کے غریب شہریوں کو سال نو کا تحفہ دیا۔ @MaryamNSharif
  • user avatar
    Replying to @Lakhwera327 @NawazSharifMNS and 2 others
    آج ایک گائوں کی مسجد میں جمعتہ المبارک کی نماز پڑھنے کی توفیق ملی۔ جماعت سے پہلے مسجد کی انتظامیہ نے نمازیوں کو بتایا کہ ماہانہ بجلی بل روٹین سے بہت زیادہ آرہا ہے اور اس دفعہ مسجد کا بل مسجد کا جنریٹر بیچ کر ادا کیا گیا۔
  • user avatar
    🤍💐 میرا طریق امیری نہیں، فقیری ہے خودی نہ بیچ، غریبی میں نام پیدا کر 🦋 "علامہ محمد اقبال" #Pakistan 🇵🇰
  • user avatar
    غصے نہ ہوا کریں، لوگوں کو معاف کردیا کریں۔ مخلوق سے محبت کریں اور محبتوں کا پرچار کریں۔ 🦋🌷 x.com/adl4k/status/1
  • user avatar
    Best Promotion Space 🚀 ✍آئیں ہم سب مل کر ارادہ اور اعادہ کریں:🤝 ↩ گالی نہیں دیں گے ↩جھوٹ نہیں بولیں گے ↩جھگڑا نہیں کریں گے ↩فحاشی سے بچیں گے ↩ محبتوں کاپرچار کریں گے ↩ کسی کی تذلیل/تضحیک نہیں کریں گے ↩زبان وتحریر کو پاک رکھیں گے 🌷🪔
  • user avatar
    🪔🍂 ✍ایک چہرہ میں کئ کئ چہرے چھپا رکھے ہیں ↩ نہ جانے کیوں ہم نے غیر مرئی روپ دھار رکھے ہیں ✍توڑ دے بت خوف کے اور مت ڈر رسوائیوں سے ↩ناز کر اپنی پہچان پہ جس کےاصول خدانےبنارکھے ہیں ➡️ Let's connect with grace & respect. 🌟🔗
  • user avatar
    🌟"خشیت الہی"کی نعمت سےنصیب والےسرفرازہوتےہیں۔دنیاوی امتحان گاہ میں ہروقت موجودلوگوں کےکردار،مال واسباب،اختیاروحالات پرانسانی عقل اپنےخودساختہ گمان کےگھوڑے دوڑاتی رہتی ہے۔جبکہ دوسری طرف"مشیت الہی"اپنے فیصلے سنارہی ہوتی ہے۔🪔 🌷Most Welcome to Gr8 Space🚀
  • user avatar
    ✍احساس محبت کو گردش ایام کی ترازو میں تولا نہیں جاتا ✍ باوجود ارتعاش موسم رہتا ہےجاری وجدان محبت ہم پر 🪔🌟💙 🌌 Step into the most powerful and trusted X Space — where your X family glows, beyond limits! 🚀
  • user avatar
    مولانا فضل الرحمن صاحب نے خبردار کر دیا: "جعلی حکومت نہ پہلے مانی تھی نہ آئیندہ مانیں گے۔ پہلے بھی جعلی حکومت کو اٹھا کر باہر پھینک دیا اور اب اگر آئیندہ بھی جعلی حکومت مسلط کی گئ تو گریبان سے پکڑ کر اتار دیں گے"۔ ⚘ڈیرہ اسماعیل خان ایک تقریب میں خطاب⚘
  • user avatar
    7ستمبر 1974 کوقادیانیوں سےمتعلق درج ذیل قوانین کوواضح طورپرآئین پاکستان کاحصہ بنادیاگیا: 1.قادیانی دائرہ اسلام سے خارج۔ 2. اپنی عبادت گاہوں کو مسجد نہیں کہلا سکتے۔ 3. اپنے مذہب کو اسلام نہیں کہلوا سکتے۔ 4۔ اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہلا سکتے۔ 5. اپنے مذہب کی تبلیغ نہیں کر سکتے۔
  • user avatar
    مولانا فضل الرحمن صاحب نے اصول و ضوابط پر ڈٹ کر دیمک زدہ کباڑ مفاہمتی سیاست کو چاروں شانے چت کردیا۔ #مولانا_ڈٹ_گئے
  • user avatar
    " بتادو جا کر میں نہ استعفی دوں گا اورنہ ہی چھٹی پر جائوں گا " نواز شریف❤ خدمت کی غلط فہمی میں مبتلا موجود قیادت Combative Politics کی ضرورت اور ووٹرز کےجذبات کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ پاکستانی جمہوریت، مسلم لیگ (ن) کی بقا، نظریہ نواز شریف کی بقا میں ہے۔ Thanks @digitalchirrya
    00:00
  • user avatar
    اس فیصلے کی وضاحت اس سے بہتر ہو نہیں سکتی جو مسلم لیگ (ن) کے وکیل بیرسٹر منصور اعوان صاحب نے کی۔ 👍💞👇 @MaryamNSharif
    00:00
  • user avatar
    میاں صاحب ! Sorry ہم اتنے مفاد پرست، موقع پرست، اقتدار پسند اور مصلحتوں اور مفاہمتوں کا شکار نکلے کہ آپ کے نظریہ کا بوجھ ہی نہیں اٹھا سکے۔ 🙏