یہ چلتے پھرتے جنتی ، شہید ہونے والے بہترین امتی ہیں ۔اںکے لیے آواز اٹھانے والے بھی محروم نہیں رہیں گے۔
آخرت کے اس لالچ میں ہی ان مظلوموں کے لیے دو لفظ لکھ دیا کریں
"خدا کی قسم میرے بچے بھوکے پیاسے شہید ہوئے ۔ میری بیٹی بغیر سحری کے روزے کی حالت میں شہید ہوئی "
یا اللہ اس امت میں کچھ غیرت مند لوگ پیدا فرما دے جو ان مظلوموں کی ڈھال بن سکیں
اسرائیل نے تو یہ فوٹیج اپنی ٹیکنالوجی کی دھاک بٹھانے کے لیے جاری کی۔ لیکن انجانے میں ہم پر احسان کیا
اس نے دنیا کو بتایا
کہ ایک مجاہد ، اللہ کے شیر ، ایک ہیرو کی موت کیسی ہونی چاہییے ۔۔ دنیا کے عظیم مجاہد ہیرو کو سلام ہے
" میرا سات سال کا بیٹا ملبے تلے دبا ہوا ہے ۔ میری 15 سال کی بیٹی ملبے تلے ہے ۔ میرا پورا خاندان ختم ہوگیا ۔نیتن یاہو انہوں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا"
اور یوکے ، امریکہ کہتے ہیں اسرائیل جینو سائیڈ نہیں کر رہا ۔ اللہ یہ درد انکے گھروں تک پہنچائے