محبت اپنی جگہ لیکن اگلے انسان کی منتیں کرنا،
اپنی ذات کو بے مول کرنا،
خود کے ساتھ بہت ظلم ہے،
کوئی انسان آپ کو دھتکارتا ھے تو یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے،
کہ،
نہ تو اس کے دل میں آپ کے لیے کوئی محبت ہے،
نہ عزت،
اور اس فانی زندگی میں محبت ہو نہ ہو ،
عزت ضرور ہونی چاہیے!!!✍️🙂❤️🩹