ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں میں
کڑوا ضرور ہوں لیکن منافق نہیں ہوں ۔
دل برائے فروخت قیمت صرف ایک میٹھا بول
Mphil sociology Student.
Old id @afzalkhan_bk
آصف غفور صاحب کے ساتھ میری زندگی کی بہترین یادیں
best memories of my life with Asif Ghafoor SB
پاکستان میری پہچان
پاک فوج میری جان
پاک آرمی زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
@peaceforchange
آج میری سالگرہ ہے ۔
میں اللہ پاک کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے
اللہ پاک نے مجھے اتنی خوبصورت زندگی اور بہت نعمتوں سے نوازا ہے
اللہ پاک مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کریں
آمین