@FutureofAgricu1
ایک ماہ کا نوٹیفیکشن ہے اگر حکومت مارکیٹ میں یوریا کی دستیابی نا کروا سکی تو بجائے کسان کے۔ فائدہ ڈیلر اور سٹاکر مافیا کو ہوگا اب اصل امتحان مارکیٹ میں یوریا کی دستیابی کا ہے
کیا حکومت یہ کر پائے گی
یا اس معملے میں بھی ناکامی ہوگی ؟؟
#یوریا_بحران_کسان_پریشان
ڈی اے پی کی قیمت میں 5 ہزار اضافہ
یوریا کی قیمت میں 3 ہزار اضافہ
بجلی کے یونٹ میں30 روپے آضافہ
ڈیزل کے ریٹ میں70 روپے اضافہ
گندم کیلیےتمام چیزوں کے ریٹ پچھلے سال سے 30سے40٪ تک بڑھ گئے مگر ریٹ وہی 2023 والا ؟
آخر کیوں۔۔۔۔؟؟؟؟
کم از کم ریٹ 5000
#ملنگ_قبیلہ#TLP_Promotion
@FutureofAgricu1#یوریا_کھاد_کنٹرول_ریٹ_دستیابی
موجودہ حکومت کے بارے کہاجاتا تھا کہ انتظامی کنٹرول اچھا ہے مگر یوریا کھاد کی عدم دستیابی اور ڈیلروں کی مرضی کے ریٹ اس بات کا ثبوت ہیں کہ حکومت انتظامی لحاظ سے کمزور ہے تمام کِسان حکومتِ وقت سے یوریا کھاد کی کنٹرول ریٹ پر دستیابی
دل سے ترا خیال نکالا نہیں گیا
سورج تو ڈھل گیا ہے اجالا نہیں گیا
دنیا کی بھیڑ بھاڑ میں جانے کہاں گیا
اک تیرا غم ملا تھا سنبھالا نہیں گیا
کر تو دیا ہے صاف پرانے مکان کو
وہ آئینے کی گرد وہ جالا نہیں گیا
دل پر جمی اداسی کو کھرچا کچھ اس طرح
اب تک وہ میرے ہاتھ کا چھالا نہیں گیا