آج میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے گیا ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر میں نعرے لگا رہا تھا تاجدار ختم نبوت زندہ باد
یہ نوجوان پی ٹی آئ کی ریلی کے ساتھ آیا تھا اسنے آ کے مجھے کہا میں عیسائی ہوں اور ابھی اسلام قبول کرکے ٹی ایل پی میں شامل ہونا چاہتا ہوں
اللّه اکبر
میں 8 دن کے لیے ترکی جا رہا تھا فیملی کے ساتھ میں نے وہ ٹور کینسل کرکے وہ 5 لاکھ اپنے امیر محترم کو فلڈ ریلیف کے لیے دینے کا فیصلہ کیا ہے
وطن سلامت رہے ترکی اگلے سال بھی جایا جا سکتا ہے 😊
الحمداللہ جس بھائی کو رات کو بائیک دینے کا اعلان کیا آج انسے رابطہ ہوا تو پتا چلا کے اللّه کا ایک نیک بندہ لبیک کا خادم انکو مجھ سے بھی پہلے بائیک لے کر دے چکا ہے
یہ ہے انسانیت یہ ہے ہمارا مشن
الحمد اللہ
بہت دکھ ہوا یہ جان کر کے ہمارے سابقہ امیر کھاریاں عبدالله رضوی بھائی جیل میں ناحق سزا کاٹ رہے ہیں
میں بطور وکیل عبدالله بھائی کا کیس خود لڑنے کا اعلان کرتا ہوں اور ہمارے ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے لیگل ایڈوائزر میری معاونت کریں گے @TLPGrwDivision
کہتے تھے یہ fortuner کہاں سے آئ
الحمداللہ شہزادے کی سیکورٹی میں 10 V8 لینڈ کروزر 15 ڈبل کیبن اور ان گنت fortuner موجود تھی حافظ آباد کی دھرتی پے قدم رکھتے ہی
تسی اجے جاندے ہی نہیں لبیک والیاں نو
پنڈال سے دو گنا زیادہ بڑا پنڈال باہر سج گیا حافظ آباد ورکر کنونشن پے
میں نے آپ سب سے وعدہ کیا تھا لبیک کا گڑھ بناؤں گا حافظ آباد کو
حافظ آباد نے آج اپنا فیصلہ سنا دیا اور وہ ہے لبیک یا رسول اللّه ﷺ
اللّه کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے جسنے اپنے پیارے محبوب رسول اللّه ﷺ کے صدقے میرے ماں باپ کو ایک نئی زندگی عطاء کی
چوٹیں آئی ہیں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے
ہور کوئی حکم اس خادم دے واسطے
الحمداللہ ثابت کر دیا کے ایک مکمل سیاسی جماعت ہیں اور ہر طرح کی پابندی اپنے قائدین سے ختم کروا دی
اللّه پاک کا لاکھ شکر 😇❤️