وقت بدلے گا ظلم کے نظام کو ختم کر کے دم لیں گے. انشاءاللہ
علی بھائی نے آج عید کی نماز ہتھکڑیوں میں ادا کی۔
😭
نہ یہ کرپٹ ہیں اور نہ ریاست کے دشمن
جب رانا جیسے لوگ اقتدار میں ہوں اور ان جیسے جیلوں میں تو پاکستان اسی لیئے پستی میں گر رہا ہے۔
#عيد_الأضحى_المبارك
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
00:00










