میں ریلیف کام صرف بیوہ بہنوں کے لئے کرتی ہوں میرے پاس پنجاب اور کے پی کے سے بہت سی بیوہ بہنیں ہیں یتیم بچے ہیں جو بھائی دوست مدد کرنا چاہتے ہوں ڈی ایم کریں
الجزیرہ کی ٹیم اسلام آباد میں موجود ولید اقبال نے الجزیرہ کی ٹیم کو عامر مغل اور شعیب شاہین کے حلقہ کے تمام فارم 45 دیکھاہے ۔ الجزیرہ نے تمام فارم 45 کی ویڈیوز بنایں ۔
تمام عالمی میڈیا کو بھی اینگیج کیا جا رہا ہے
حقائق کے مطابق دیکھا جائے تو پورے پاکستان سے تحریک انصاف بھاری اکثریت سے جیتی ہے ، میں کھلے دل اور ذہن کے ساتھ اپنی شکست تسلیم کرتا ہوں ۔ غلام سرور خان