user avatar
Abid Chaudhary
@9120Gracy
Love 🇵🇰 & its Armed Forces✌️ Stand against aggressors & atrocities. Support #Kashmir & #Palestine. Defence & IR Analyst with Special Focus on South Asia 🌐
Islamabad
Joined August 2021
Posts
  • Pinned
    user avatar
    We pay rich tribute to Syed Ali Gilani & pray that may Allah Almighty bless his soul in Janat-ul-Firdous & give strength to KASHMIRIES to carry forward HIS MISSION to snatch freedom from INDIAN OCCUPATION. Our sincere condolences to his family & entire Kashmiries nation. Ameen🙏
  • user avatar
    قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرونا وائرس میں مبتلا ہیں اور ایم ایچ راولپنڈی میں داخل ہیں. سب پاکستانیوں سے التماس ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں. جزاک اللہ 🙏🌹 Get well soon @DrAQ_Khan 🙏
  • user avatar
    تندی بادی مخالف سے نہ گھبرا اۓ عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے 🇦🇫 میں امن قائم کرنے کے لیے علاقائی اور ہمسایہ ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کا اکٹھ آج 🇵🇰کے مارخور کی راہنمائی میں ہوا. اسے دنیا تو سراہ رہی ہے. جبکہ دوسری طرف 🇮🇳 کے جعلی میڈیا میں ماتم کا سماں ہے🧐
  • user avatar
    Two Proud Nationalist Leaders in their National Atire. Proud of you @ImranKhanPTI for lifting the national respect at Int'l stages. Long Live Pakistan 🇵🇰 🙏✌️
  • user avatar
    Replying to @GFarooqi
    تم پر تو صرف لعنت ہی بھیجی جا سکتی ہے. باقی تو سب جانتے ہیں کہ تمھارا کردار کیا ہے 🖐️
  • user avatar
    After Fall of Pearl Harbr a Jpn Admiral said "WE WON WAR but awakened the SLEEPING GIAN". Likewise, REGIME CHANGE Handlers ve awakened Pakistanies; AND the historical sentence by PMIK, "کوئی رہ تو نہ نہیں گیا” has converted a CROWD into a NATION.✌️🇵🇰💯
  • user avatar
    Replying to @SHABAZGIL
    الیکشن آنے والے ہیں. اپنا غصہ ووٹ ڈال کر نکالیں. 🇵🇰
  • user avatar
    انڈیا اور اس کا میڈیا بھونتلا گیا ہے. انھیں لگتا ہے افغان طالبان نے پنجشیر نہیں بلکہ دہلی فتح کیا ہے. 🇮🇳 اور 🇺🇸 طالبان کی فتح ہضم نہیں کر پا رہے. ان کے 🇦🇫 کے زریعیے پاکستان اور چائنا کو قابو کرنے اور CPEC/OBOR میں رکاوٹیں ڈالنے کے خواب چکناچور ہو گۓ ہیں. جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے🖐️
  • user avatar
    یوم دفاع کے موقع پر شہداء اور غازیوں کی بہادری، جفاکشی اور جزبہ حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں. ہم اپنے وطنوں کو یقین دلاتے ہیں کہ پاکستان کے دفاع اور آپ سب کی سالمیت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں اور بڑی سے بڑی قربانی دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے. 🇵🇰زندہ باد اور پاک افواج پائنداباد
    پاکستان کے دشمنوں کا علاج 👊✌️
  • user avatar
    My sons performed at Wagha Azadi Parade.🌹👍✌️🙏🇵🇰
  • user avatar
    90 موڑ پر چیچہ وطنی کی عوام آپ لوگوں کی عزمت کو سلام.🙏 طوفانی بارش کے باوجود امپورٹڈ حکومت کے خلاف کپتان کا جلسہ کامیاب بنانے پر مبارکباد اور شاباش 👍 ✌️ 🇵🇰
  • user avatar
  • user avatar
    اسلام وعلیکم صبح بخیر پاکستان 🇵🇰✌️🌹
  • user avatar
    پلیز عمران خان کا ساتھ دیجیے اور وطن عزیز کو اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے بچایئے۔🙏🇵🇰