پٹواری جب بھی مٹھائی کھا لیں توگوبر کھانا پڑتا ہے۔تو اب آپ کے سامنے ہے آج کا کیس! 190 ملین پاؤنڈ کی چوروں کی پراپرٹی پاکستان کو مل رہی ہے،یہ گونگلو اور ببلو کی جانب سے ملک ریاض کے تھرو پاکستان کوریکوری ہے۔ملک ریاض کے بیٹے کو حسن نواز نے پانامہ لیکس سے ایک ماہ پہلے بیچ دی تھی۔
اچھا مطلب پٹواریوں، آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ ملک ریاض نے نواز شریف کے وزیر اعظم ہوتے ہوے پاکستان سے اربوں روپیہ چرا کرمنی لانڈرنگ کے ذریعے لندن لے جا کر جو جائدادیں خریدیں وہ اتفاق سے نواز شریف کے یبٹے کے وہی مشہور زمانہ ون ہائیڈ پارک والے فلیٹ تھے-1/2