user avatar
‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ
@Maverick__24
Don't confuse my personality with my attitude.. My personality who I am 😌 My attitude depends on who are you 😏 NO DM ❌ #Virgo 💕 💍💑
Joined November 2019
Posts
  • user avatar
    Replying to @pirooooon3
    なんで命があるとおもってるんだろう
  • user avatar
    اس وقت پاکستان میں تقریبا 945 مریض ہیں ان میں صرف 5 مریض خطرے میں جبکہ باقی 940 کوررونا مریض ہونےکے باوجود خطرے سے باہر ہیں انہیں صرف اس لئے قرنطینہ کیا گیا ہے کہ مزید نا پھیل سکے۔ ٹوٹل 6 مریض صحت یاب ہوئےتھےجبکہ کل ایک ہی دن میں 12 مریض صحت مند ہوکر گھروں کوواپس چلےگئےہیں۔👇
  • user avatar
    اسلام علیکم کسی سے اپنا موزانہ مت کیجئے کم پہن لیجئے،سستا پہن لیجئے،سادہ کھا لیجئے،لیکن حلال کھائیں کم میں نہیں۔۔حرام میں شرم کیجئے صبح بخیر
  • user avatar
    اسلام علیکم صبح بخیر اللہ ہم سب سے راضی ہو آمین ہمیں سیدھے راستہ پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین اللہ تعالٰی ہمیں پانچ وقت کی نماز پڑنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
  • user avatar
    لڑکیاں خاموش!!🤐😉 لڑکوں بتاؤ یہ کَاجُو ہیں یا چِھلے ہوئے بادام؟😝😂 #MJ @Maverick__24
  • user avatar
    00:00
  • user avatar
    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر تم وہ مانگتے ہوجو تمہیں اچھانظرآتا ہے اللّٰہ وہ دیتاہےجوتمہارےلئےاچھاہوتاہے اللّٰہ سے ضد نالگایاکرو اللّٰہ وہ جانتاہےجو تم نہیں جانتے بے شک وہ دانا وحکمت والا ہے__یا اللہ تمام مسلمانوں کی مشکلات آسان کریں آمین ثم آمین یارب العالمین #MJ
  • user avatar
    اسلام علیکم ! ❤❤صبح بخیر ❤❤ امانت صرف چیزیں یا رقم نہیں ہوتی ہے امانت راز کی بھی ہوتی ہے اگر کوئی اپنے جذبات اپنے احساسات آپ کے ساتھ بیان کرے تو اس میں بھی خیانت نہ کرو اور نہ ہی کسی کی محبت کو رسوا کرو 💓💓
  • user avatar
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ربنا فاغفرلنا ذنوبنا و کفرعنا سیاتنا و توفنا مع الابرار ترجمہ: اے رب ہمارے تو ہمارے گناہ بخش دے اور ہماری برائیاں محو فرما دے اور ہماری موت اچھوں کے ساتھ کر- سورۃ آل عمران، آیت : 193 #MJ @Maverick__24
  • user avatar
    جن کی شادیاں لاک ڈاون کی وجہ سے کینسل ھوئی ھیں۔۔۔ انہیں میرے خیال میں قدرت نے غور و فکر کا ایک موقع اور دیا ھے۔😝😂 #MJ @Maverick__24
  • user avatar
    اسلام علیکم صبح بخیر رشتہ جتنا مضبوط ہوتا ہے رنجش بھی اتنی زیادہ ہوتی ہے لیکن جو لوگ فاصلوں کو سمینٹے کا ہنر جانتے ہیں ان پر محبت ہمیشہ مہربان رہتی ہے
  • user avatar
    اسلام وعلیکم-⁦☺️⁩ ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺷﺪﺕ ِﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ "ﺭﺏ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ" ﮐﺎ ﻣﺰﮦ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﻟﯿﺘﮯ' ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺗﺎﺣﯿﺎﺕ ﺑﮍﮮ سکون ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ_" صبح بخیر❤️ #MJ @Maverick__24 @_kHaRaL_
    00:00
  • user avatar
    ﷽ اسلام علیکم :- شکرگزاری سے نعمتیں محفوظ اور دسترخوان کشادہ ھو جاتا ھے سجدوں سے اللہ کریم کا قرب نصیب ھو جاتا ھےصدقہ سے بلائیں ٹل جاتی ھیں توبہ سےگناہ معاف ھوجاتےھیں اللہ ھم سب پرھمیشہ اپنی رحمت کےساۓ قائم رکھے۔ انسان کی لالچ کا پیالہ👇
  • user avatar
    السلام علیکم ﷽ اَرَءَيۡتَ الَّذِىۡ يُكَذِّبُ بِالدِّيۡنِؕ①فَذٰلِكَ الَّذِىۡ يَدُعُّ الۡيَتِيۡمَۙ②وَلَا يَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِؕ③فَوَيۡلٌ لِّلۡمُصَلِّيۡنَۙ④الَّذِيۡنَ هُمۡ عَنۡ صَلَاتِهِمۡ سَاهُوۡنَۙ⑤الَّذِيۡنَ هُمۡ يُرَآءُوۡنَۙ⑥وَيَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ⑦