• If I help you get 20% better at productivity and income and ask you to attend 3 classes a week under me for 3 to 6 months, Would you like to join ? what would it be worth to you ?
    If I help you get 20% better at productivity and income and ask you to attend 3 classes a week under me for 3 to 6 months, Would you like to join ? what would it be worth to you ?
    0 Comments 0 Shares 2 Views
  • *اپنی کم تنخواہ پر غم نا کریں ہوسکتا ہے آپکو رزق کے بدلے کچھ اور دے دیدیا گیا ہو*

    ایک بڑے محدث فقیہ اور امام وقت فرماتے ہیں کہ

    ○ *ليس شرطا أن يكون الرزق مالا*
    *قد يكون الرزق خلقا أو جمالا*

    رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں
    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت اچھا اخلاق یا پھر حسن و جمال دے دیا گیا ہو

    ○ *قد يكون الرزق عقلا راجحا*
    *زاده الحلم جمالا وكمالاً*

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت میں عقل و دانش دے دی گئی ہو اور وہ فہم اس کو نرم مزاجی
    اور تحمل و حلیمی عطا دے

    ○ *قد يكون الرزق زوجا صالحا*
    *أو قرابات كراما وعيالا*

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے
    کہ کسی کو رزق کی صورت میں بہترین شخصیت کا حامل شوہر یا بہترین خصائل و اخلاق والی بیوی مل جاے
    مہربان کریم دوست اچھے رشتہ دار یا نیک و صحت مند اولاد مل جائے

    ○ *قد يكون الرزق علما نافعا*
    *قد يكون الرزق أعمارا طوالا*

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت علم نافع دے دیا گیا ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اُسے رزق کی صورت لمبی عمر دے دی گئی ہو

    ○ *قد يكون الرزق قلبا صافيا*
    *يمنح الناس ودادا ونَوالا*

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا پاکیزہ دل دے دیا گیا ہو جس سے وہ لوگوں میں محبت اور خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہو

    ○ *قد يكون الرزق بالا هادئا إنما المرزوق* *من يهدأ بالا*

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ذہنی سکون دے دیا گیا وہ شخص بھی تو خوش نصیب ہی ہے جس کو ذہنی سکون عطا کیا گیا ہو

    ○ *قد يكون الرزق طبعا خيّرا*
    *يبذل الخير يمينا وشمالا*

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت نیک و سلیم طبع عطاکی گئی ہو۔ وہ شخص اپنی نیک طبیعت کی وجہ سے اپنے ارد گرد خیر بانٹتا پھرے

    ○ *قد يكون الرزق ثوبا من تقى*
    *فهو يكسو المرء عزا وجلالا*

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت تقوٰی کا لباس پہنا دیا گیا ہو اور اس شخص کو اس لباس نے عزت اور مرتبہ والی حیثیت بخش دی ہو

    ○ *قد يكون الرزق عِرضَاً سالماً*
    *ومبيتاً آمن السِرْبِ حلالاً*

    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا عزت اور شرف والا مقام مل جائے جو اس کے لئے حلال کمائ اور امن والی جائے پناہ بن جائے

    ○ *ليس شرطا أن يكون الرزق مالا*
    *كن قنوعاً و احمد الله تعالى*

    ○ پس رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں
    جو کچھ عطا ہوا
    اس پر مطمئن رہو
    اور اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے رہو

    Via Ejaz Bashir
    *اپنی کم تنخواہ پر غم نا کریں ہوسکتا ہے آپکو رزق کے بدلے کچھ اور دے دیدیا گیا ہو* ایک بڑے محدث فقیہ اور امام وقت فرماتے ہیں کہ ○ *ليس شرطا أن يكون الرزق مالا* *قد يكون الرزق خلقا أو جمالا* رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت اچھا اخلاق یا پھر حسن و جمال دے دیا گیا ہو ○ *قد يكون الرزق عقلا راجحا* *زاده الحلم جمالا وكمالاً* یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت میں عقل و دانش دے دی گئی ہو اور وہ فہم اس کو نرم مزاجی اور تحمل و حلیمی عطا دے ○ *قد يكون الرزق زوجا صالحا* *أو قرابات كراما وعيالا* یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ کسی کو رزق کی صورت میں بہترین شخصیت کا حامل شوہر یا بہترین خصائل و اخلاق والی بیوی مل جاے مہربان کریم دوست اچھے رشتہ دار یا نیک و صحت مند اولاد مل جائے ○ *قد يكون الرزق علما نافعا* *قد يكون الرزق أعمارا طوالا* یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت علم نافع دے دیا گیا ہو اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اُسے رزق کی صورت لمبی عمر دے دی گئی ہو ○ *قد يكون الرزق قلبا صافيا* *يمنح الناس ودادا ونَوالا* یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا پاکیزہ دل دے دیا گیا ہو جس سے وہ لوگوں میں محبت اور خوشیاں بانٹتا پھر رہا ہو ○ *قد يكون الرزق بالا هادئا إنما المرزوق* *من يهدأ بالا* یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ذہنی سکون دے دیا گیا وہ شخص بھی تو خوش نصیب ہی ہے جس کو ذہنی سکون عطا کیا گیا ہو ○ *قد يكون الرزق طبعا خيّرا* *يبذل الخير يمينا وشمالا* یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت نیک و سلیم طبع عطاکی گئی ہو۔ وہ شخص اپنی نیک طبیعت کی وجہ سے اپنے ارد گرد خیر بانٹتا پھرے ○ *قد يكون الرزق ثوبا من تقى* *فهو يكسو المرء عزا وجلالا* یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت تقوٰی کا لباس پہنا دیا گیا ہو اور اس شخص کو اس لباس نے عزت اور مرتبہ والی حیثیت بخش دی ہو ○ *قد يكون الرزق عِرضَاً سالماً* *ومبيتاً آمن السِرْبِ حلالاً* یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی کو رزق کی صورت ایسا عزت اور شرف والا مقام مل جائے جو اس کے لئے حلال کمائ اور امن والی جائے پناہ بن جائے ○ *ليس شرطا أن يكون الرزق مالا* *كن قنوعاً و احمد الله تعالى* ○ پس رزق کے لئے مال کا ہونا شرط نہیں جو کچھ عطا ہوا اس پر مطمئن رہو اور اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے رہو Via Ejaz Bashir
    0 Comments 0 Shares 1 Views
  • Aisay aisay kaisay kaisay ho Gaay
    Kaisay kaisay Aisay Aisay ho gaay
    Aisay aisay kaisay kaisay ho Gaay Kaisay kaisay Aisay Aisay ho gaay
    0 Comments 0 Shares 1 Views
  • What will people say if …
    What will people say if …
    0 Comments 0 Shares 1 Views
  • کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟

    Join Students of Rehan Allahwala
    کیا آپ میرا شاگرد بننا چاہیں گے؟ اور مجھ سے وہ کچھ سیکھنا چاہیں گے جو میں جانتا ہوں ؟ Join Students of Rehan Allahwala
    0 Comments 0 Shares 1 Views
  • سید ابولاعلی مودودیؒ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی کسی ولی اللہ کو دیکھا ہے؟
    سید مودودیؒ نے جواب دیا ہاں ابھی دو دن پہلے ہی لاہور اسٹیشن پر دیکھا ہے ۔ ہماری گاڑی جیسے ہی رکی تو قلیوں نے دھاوا بول دیا اور ہر کسی کا سامان اٹھانے اور اٹھا اٹھا کر بھاگنے لگے لیکن میں نے ایک قلی کو دیکھا کہ وہ اطمینان سے نماز میں مشغول ہے ۔ جب اس نے سلام پھیرا تو میں نے اسے سامان اٹھانے کو کہا اس نے سامان اٹھایا اور میری مطلوبہ جگہ پر پہنچا دیا، میں نے اسے ایک روپیہ کرایہ ادا کردیا ، اس نے چار آنے اپنے پاس رکھے اور باقی مجھے واپس کردئیے ۔ میں نے اس سے عرض کی کہ ایک روپیہ پورا رکھ لو لیکن اس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا “نہیں صاحب میری مزدوری چار آنے ہی بنتی ہے” ۔
    سید ابولاعلی مودودیؒ سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی کسی ولی اللہ کو دیکھا ہے؟ سید مودودیؒ نے جواب دیا ہاں ابھی دو دن پہلے ہی لاہور اسٹیشن پر دیکھا ہے ۔ ہماری گاڑی جیسے ہی رکی تو قلیوں نے دھاوا بول دیا اور ہر کسی کا سامان اٹھانے اور اٹھا اٹھا کر بھاگنے لگے لیکن میں نے ایک قلی کو دیکھا کہ وہ اطمینان سے نماز میں مشغول ہے ۔ جب اس نے سلام پھیرا تو میں نے اسے سامان اٹھانے کو کہا اس نے سامان اٹھایا اور میری مطلوبہ جگہ پر پہنچا دیا، میں نے اسے ایک روپیہ کرایہ ادا کردیا ، اس نے چار آنے اپنے پاس رکھے اور باقی مجھے واپس کردئیے ۔ میں نے اس سے عرض کی کہ ایک روپیہ پورا رکھ لو لیکن اس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا “نہیں صاحب میری مزدوری چار آنے ہی بنتی ہے” ۔
    0 Comments 0 Shares 1 Views
  • اشفاق صاحب کہتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے اپنے ابا جی سے پوچھا کہ عشق مجازی اور عشق حقیقی میں کیا فرق ہے؟
    انھوں نے کچھ دیر سوچا اور کہنے لگے “بیٹا ! کسی ایک کے آگے اپنی انا کو مارنا عشق مجازی ہے اور ساری دنیا کے سامنے اپنی انا کو مارلینا عشق حقیقی ہے” ۔
    اشفاق صاحب کہتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے اپنے ابا جی سے پوچھا کہ عشق مجازی اور عشق حقیقی میں کیا فرق ہے؟ انھوں نے کچھ دیر سوچا اور کہنے لگے “بیٹا ! کسی ایک کے آگے اپنی انا کو مارنا عشق مجازی ہے اور ساری دنیا کے سامنے اپنی انا کو مارلینا عشق حقیقی ہے” ۔
    0 Comments 0 Shares 1 Views
  • ولی تو وہ ہوتا ہے جو لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کردے۔
    جو کسی کو جینے کی امنگ دے دے ۔
    چہرے پر خوشیاں بکھیر دے
    جب کبھی بحث کا موقع آئے تو اپنی دلیل اور حجت روک کر سامنے والے کے دل کو ٹوٹنے سے بچالے
    اس سے بڑا ابدال بھلا کون ہوگا؟ جو خود بھی اللہ تَعَالٰی ک حکم اور اسکے پیارے رسول صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہٖ وَسَلَّم کی تعلیمات اور سنت پر چلے اور چلنے کی تلقین، نصیحت، درس دے۔
    ولی تو وہ ہوتا ہے جو لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کردے۔ جو کسی کو جینے کی امنگ دے دے ۔ چہرے پر خوشیاں بکھیر دے جب کبھی بحث کا موقع آئے تو اپنی دلیل اور حجت روک کر سامنے والے کے دل کو ٹوٹنے سے بچالے اس سے بڑا ابدال بھلا کون ہوگا؟ جو خود بھی اللہ تَعَالٰی ک حکم اور اسکے پیارے رسول صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہٖ وَسَلَّم کی تعلیمات اور سنت پر چلے اور چلنے کی تلقین، نصیحت، درس دے۔
    0 Comments 0 Shares 46 Views
  • اللہ کے ولی کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ *وہ صاحب حال ہوتا ہے*۔
    نہ ماضی پر افسوس کرتا ہے اور نہ مستقبل سے خوفزدہ ہوتا ہے ۔ *اپنے حال پر خوش اور شکر گذار رہتا ہے*
    جو اپنے سارے غموں کو ایک غم یعنی *آخرت کا غم* بنا کر دنیا کے غموں سے آزاد ہوجائے وہی وقت کا ولی ہے.
    اللہ کے ولی کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ *وہ صاحب حال ہوتا ہے*۔ نہ ماضی پر افسوس کرتا ہے اور نہ مستقبل سے خوفزدہ ہوتا ہے ۔ *اپنے حال پر خوش اور شکر گذار رہتا ہے* جو اپنے سارے غموں کو ایک غم یعنی *آخرت کا غم* بنا کر دنیا کے غموں سے آزاد ہوجائے وہی وقت کا ولی ہے.
    0 Comments 0 Shares 1 Views
  • ایک صحابیؓ نے پوچھا یارسول اللہﷺ ایمان کیا ہے ؟
    آپ نے فرمایا
    صبر کرنا
    اور
    معاف کرنا۔
    ایک صحابیؓ نے پوچھا یارسول اللہﷺ ایمان کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا صبر کرنا اور معاف کرنا۔
    0 Comments 0 Shares 1 Views