ولی تو وہ ہوتا ہے جو لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کردے۔
جو کسی کو جینے کی امنگ دے دے ۔
چہرے پر خوشیاں بکھیر دے
جب کبھی بحث کا موقع آئے تو اپنی دلیل اور حجت روک کر سامنے والے کے دل کو ٹوٹنے سے بچالے
اس سے بڑا ابدال بھلا کون ہوگا؟ جو خود بھی اللہ تَعَالٰی ک حکم اور اسکے پیارے رسول صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہٖ وَسَلَّم کی تعلیمات اور سنت پر چلے اور چلنے کی تلقین، نصیحت، درس دے۔

0 Comments
0 Shares
47 Views