اللہ کے ولی کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ *وہ صاحب حال ہوتا ہے*۔
نہ ماضی پر افسوس کرتا ہے اور نہ مستقبل سے خوفزدہ ہوتا ہے ۔ *اپنے حال پر خوش اور شکر گذار رہتا ہے*
جو اپنے سارے غموں کو ایک غم یعنی *آخرت کا غم* بنا کر دنیا کے غموں سے آزاد ہوجائے وہی وقت کا ولی ہے.
اللہ کے ولی کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ *وہ صاحب حال ہوتا ہے*۔ نہ ماضی پر افسوس کرتا ہے اور نہ مستقبل سے خوفزدہ ہوتا ہے ۔ *اپنے حال پر خوش اور شکر گذار رہتا ہے* جو اپنے سارے غموں کو ایک غم یعنی *آخرت کا غم* بنا کر دنیا کے غموں سے آزاد ہوجائے وہی وقت کا ولی ہے.
0 Comments 0 Shares 2 Views