اب زُومی ٹریننگ ایک مکمل ورک بُک میں دستیاب ہے۔ ٹریننگ کے سارے تصورات، ٹُولز، بحث کے سوالات اور مشکلات اب آپ کے ہاتھ میں ہیں۔ ہر سیشن کے لئے کیو آر کوڈ آپ کو سارے ویڈیو مواد تک رسائی دیں گے!
زُومی کورس کا مواد، ویڈیوز اور سرگرمیاں آپ کے ویب براؤز میں آن لائن پیش کاری کی طرف سے پیش کئے جا سکتے ہیں۔
بڑی فائل ڈاؤن لوڈ کریں۔(1 گیگا بائٹ)
پوری زُومی کورس کو ڈاؤن لوڈ کِیا اور پاور پوائنٹ یا کی نوٹ کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے۔ کمزور نیٹ والے علاقوں میں ٹریننگ کے لئے یہ ایک اچھا حل ہے۔ ویڈیوز کی سلائیڈز بنا کے ڈالی گئی یں اور اِنٹر نیٹ کے بغیر چلائی جا سکتی ہیں۔ کیو آر سِسٹم کو اب بھی طالب علم چیک اِن اور سرگرمی کے وسائل کے لئے آن لائن رسائی کی ضرورت ہے۔