اینکر @ImranRiazKhan ہمارے شہر چوک اعظم آئے اور @SdqJaan کی والدہ کے لیے تعزیت کی۔ میرے شہر کے لوگ پہلے ہی عمران ریاض خان سے محبت کرتے تھے اب ان کا قد اور اونچا ہو گیا ہے۔ ان کو اپنوں میں دیکھ کے اچھا لگا۔
Taking care of our own species is not just a responsibility, it's a reflection of our humanity. Let's prioritize compassion, cooperation, and support for one another.