Failure is a word unknown to me — Muhammad Ali Jinnah۔۔۔
You only lose when you give up— Imran Khan۔۔۔
Speaking up against injustice is a part of faith!!
سائفر لیک ہونے کے بعد,
یاد رہے, "ڈونلڈ لو" بھی سائیفر کو جھٹلاتے رہے,
اب امریکہ میں اوورسیز پاکستانیوں کو چاہیے, اس پر کیس کرے, ڈونلڈ لو نے امریکی سینیٹ کے سامنے جھوٹ بولا ہے, کھل عام!!
قاضی عیسیٰ کو اگر کوئی ٹکر کا بندہ ملا ہے تو وہ اسد علی طور ہے ✊🔥😎😂😂😂
گلے میں ہڈی ثابت ہؤا اسد طور۔۔ یاررررررر کمال صحافی ہے۔۔۔ نا ڈر نا خوف آزاد بندہ 🔥😂
آخیر 🔥 😎 فوجی کو سامنے کہہ دیا۔۔ تمھارے جرنیلوں کو ہم نہیں چھوڑیں گے ✊
پاکستان بدل چکا ہے۔۔ 75 سال بعد عوام جاگ گئی ہے ✊ عوام نقصان اور تباہی کے اصل جڑ کو جان چکے ہیں ✊