بجلی کا بل واقعی ایک خوفناک حقیقت ہے. میرا اسلام آباد میں چھوٹا سا گھر ہے. میں کیونکہ ملک سے باہر رہتا ہوں تو گھر میں صرف کام کاج کرنے والے کچھ ملازم رہتے ہیں. گھر میں آج تک گیس کا کنکشن نہیں لگ سکا. چولہے سلنڈر پر چلتے ہیں اور واشنگ مشین گھر میں ہے نہیں. کوئی ایئر کنڈیشنر نہیں
I'm a de-motivational speaker. If motivational stuff didn't work, you have come to the right place.

