Asalam o alikum
Good morning💗
چناؤاُس شخص کاکریں
جوآپکےبگڑےموسم کوبرداشت کرسکے
جوجانتاہوکہ آپکی تلخی آپکی فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے
جویہ سمجھےکہ آپکااداس ہوناضد
اورآپکی شکایتیں محض لڑائی کی خواہش نہیں
بلکہ محبت کاایک طریقہ ہے
اصل ساتھ وہی ہوتاہے
جوآپکوہرحال میں سمجھے
#X_promo
laiba Khan
8,176 posts
- Asalam o alikum صبح بخـیر💗✍️ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ اس زندگی میں تمہارے پاس جو واحد طاقت ہے وہ تمہارے فیصلوں کی طاقت ہے لہذا محض تنقید کے خوف سے خود سے بے وفائی مت کرنا 🌺پیارے لوگوں درودِ پاک پڑھ لـیجیئــــے🤍🌺 Hamesha Khush rahen Aameen #X_promo
- Asalam o alikum Subah bakhair🌅 #خاتم_النبیین_محمدﷺ اللہ تو کاتبِ تقدیر ہے، وہ چاہےتو تقدیر کو نئے سرےسےلکھ سکتا ہے، وہ جہاں سے چاہے کہانی کارُخ موڑسکتاہےاورجیسےچاہےانجام کو بدل سکتا ہے لہذا حوصلہ رکھیں یہ حیات ہے۔ تاحیات تھوڑی ہے Khush rahain Khushian banten Aamean #X_promo
- Asalam o Alikum Subah bakhair 🌺 Jummah mubarak #خاتم_النبیین_محمدﷺ انسانوں کو سمجھنے کیلئے یہ تحریر إذا وجدتَ لِيناً في أحدهم، فاعلمْ أنه شخصٌ قوي، فالقُساةُ ضعفاء اگرکسی انسان میں نرمی اورلطافت ملےتو یقین کیجئےوہ ایک مضبوط انسان ہے سخت انسان کمزورلوگ ہوتےہیں #X_promo
- Asalam o alikum Good morning🩷 #خاتم_النبیین_محمدﷺ اے اللہ پاک! ہم سب کو ایسا بنا دے جو دین اور دنیا میں کامیاب ہوں جو والدین کا فرماںبردار ہوں جو سچ بولنے والے اور دیانت دار ہوں جو علم والے، عمل والے اور ادب والے ہوں جو آپکی رضاکےطالب اور خدمتِ خلق کے شوقین ہوں آمین #X_promo
- Asalam o alikum Subah bakhair🌺 #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ ہم گناہوں میں ڈوبےرہےوہ عطاکرتے رہے ہم بھول گئےاُسےوہ پھربھی یادکرتارہا! رب کی رحمت کبھی کمزور نہیں ہوتی،بس انسان کی توبہ دیرسےآتی ہے جسےرب مل جائےاُسےدنیاکی کسی شےکی حاجت نہیں رہتی! God bless you Be happy💗 Aameen #X_promo
- السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ Good morning 🌅 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ اپنےآپکواتنامصروف،اتنانظم وضبط کاپابند اور اتناپُرعزم بنالوکہ تمہیں دوسروں کی زندگیوں میں کیاہورہاہےاس کاپتہ چلانے،بے معنی موازنہ کرنے،یاغیرمنطقی رائےقائم کرنےکاوقت ہی نہ ملے Hamesha khush raho Aameen #X_promo
- Asalam o alikum Subah bakhair🌅 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے، جس میں دکھ، تکلیفیں اور آزمائشیں قدم قدم پر ہمارا امتحان لیتی ہیں، اس کا واحد اور اصل علاج صرف سجدوں میں ہے، جہاں سکون بھی ہے، شفا بھی، اور اللہ کی رحمت بھی Sadda Khush rahen Aameen #X_promo
- Asalam o alikum Good morning 💗🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ اےمالک کون و مکاں ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں لغزشوں اور گُناہوں کی معافی مانگتےہیں ہماری دُعائیں قبُول فرما ہماری مُشکلیں،پریشانیاں،دُکھ،تکالیف دُور فرما ہمارے لۓ بہتری فرما آمین ثُم آمین #X_promo
- Asalam o alikum Good morning💞 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ سچـائی،خـلوص،عزت واحترام پرمبنی رشتے وتعلق ہمیشہ قائم رہتےہیں آپکی خوشی اورپرسکون زندگی کےلیےہمیشه کیطرح دعاگوهوں الله پاک آپ سبکولمبی زندگی عطافرماۓ دُنیاوآخرت کی کامیابیاں عطاکرےاورھمیشہ شیطان کےشرسےمحفوظ رکھے Aameen #X_promo
- Asalam o alikum Subah bakhair🌅 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ دُعااپنےلئےمانگناعبادت،اوردوسروں کےلئے مانگناخدمت ھےعبادت سےجنت اورخدمت سےاللّهﷻ ملتاھے اللّه پاک ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام کی بارگاہ میں آپکی عزت وسلامتی اوردائمی خوشیوں کیلئےدُعاگوہوں Hamesha Khush rahen آمين #X_promo
- السلام علیکم رحمتہ اللّہ وبرکاتہ Good morning 🌅 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ اگرتمہیں لگتاہےکہ تمہاری زندگی بہت مشکل ہے توباہرنکلواوردنیاکوغورسےدیکھو ان لوگوں کودیکھوجوخالی پیٹ سوتے ہیں میلوں ننگےپاؤں چلتےہیں،یا اپنی آزمائشوں کےباوجودمسکرادیتےہیں Hamesha Khush rahain آمین #X_promo
- Asalam o alikum Subah bakhair #خاتم_النبیین_محمدﷺ اےکُن فیکون پہ قادراللٰہ!جِتنےبھی دِل،جِتنے بھی صَبر،جِتنےبھی آنسو،جِتنی بھی اُمیدیں،جِتنے بھی یَقین تیرےکُن کےمُنتظرہیں میرےاللّٰہ سب کےحَق میں بَہترین فَیصلےفرمادےسبکےدِلوں کو مُطمٸن کردے Ameen #X_promo
- Asalam o alikum Subah bakhair🌅 #خاتم_النبیین_محمدﷺ سچـائی ، خـلوص ، عزت و احترام پر مبنی رشتے و تعلق ہمیشہ قائم رہتے ہیں آپ کی خوشی اور پُرسکون زندگی کے لیے ہمیشه کی طرح دُعاگو ہوں *الله پاک* آپ سب کو اچّھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرماۓ Aameen #X_promo















