إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
کُلُّ نَفْس ذائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَیْنا تُرْجَعُونَ
آج میری دنیا اجڑ گئی میری ماں مجھے چھوڑ گئی اللہ میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین یا رب 😭
باجوہ صاحب جائیں یا عمران خان جائے چاہے میرا کوئی عزیز و اقارب جائے ان کے جانے سے غلط کام ٹھیک نہیں ہو جائے گا اور یہ مزارات شرک و بدعت کی فیکٹریاں اور جہالت کے اڈے ہیں اور رہیں گے ۔
چھوٹے اکاؤنٹ والے وہ لوگ سامنے آؤ جن کی گردن میں سریا نہ ہو😀
کمنٹ صرف وہ بندہ ifb لکھے جو سو فیصد فالو بیک دے
اسی طرح سب دوست ریٹویٹ کرتے جاؤ اور کمنٹ والے بندے کیساتھ مجھے فالو کرتے جاؤ۔۔
میں سو فیصد فالو بیک دونگا
*مشکل کشا وہ ہوتا ہے جس پر کبھی کوئی مشکل نہیں آسکتی، سیدنا علی رضی اللّه عنہ پر قاتلانہ حملہ ہونا اور اسکے نتیجے میں انکا شہید ہوجانا ثابت کرتا ہے کہ علیؓ مشکل کشا نہیں، مشکل کشا صرف ایک اللّه ہے ۔
How Many Followers You Want?
1000 Retweet = 1000 Followers
2000 Retweet = 2000 Followers
3000 Retweet = 3000 Followers
4000 Retweet = 4000 Followers
5000 Retweet = 5000 Followers
REPLY With ''HELLO'' and Follow Who Likes ur Reply
I Will Follow Back All Comments
Let’s Go☃️
خادم حسین رضوی صاحب کی جماعت پورے پاکستان میں تھی فضل الرحمن صرف ایک علاقے میں پایا جاتا ہے، خادم حسین رضوی صاحب کے کارکن فضل الرحمن کے کارکنان سے کئ گناہ زیادہ جوشیلے اور جنونی تھے پھر بھی بابا جی جیل میں گئے اور اب سب کو پتا ہے وہ اچھے بچے ہیں 😂
فضل الرحمن کو کوئی بھول ہے😂
"مجھے لوگ گالیاں دے رہے ہیں اور طرح طرح کے الزام لگا رہے ہیں کہ آپ عمران خان کی اچھائی بیان کر رہے ہو باقیوں کی کیوں نہیں کرتے، تو میں کہتا ہوں کہ کوئی ہے جس نے مدینہ کی ریاست کا نام لیا ہو؟"
مولانا طارق جمیل صاحب کا آسٹریلیا میں بیان۔