شہید ڈاکٹر شاہنواز کی لاش کو مسلمان درندوں سے بچانے کے لئے یہ عظیم ہندو پریمو کولہی لاش لیے ادھر اُدھر بھاگتا رہا ۔ اس کے پیر کے جوتے کے برابر بھی کوئی مفتی مسعود کوئی طارق جمیل کوئی قیصر راجہ نہیں
yasmin qazi
57.8K posts
- لیاقت علی خاں کو گولی مار دی بھٹو کو پھانسی پے لٹکا دیا الطاف حسین کو جلا وطن پھر بولنے تک پر پابندی لگادی زرداری کو دس سال قید رکھا نواز شریف کو جلا وطنی ہے مجبور کیا مگر جو سب سے زیادہ کھلم کھلا گالیاں دیتا ہے اُس کی شکایت لیکر ٹی وی ہے بیٹھ گئے مگر اُسے پکڑ نہیں سکتے کیوں ؟
- میرا جسم میری مرضی کا مطلب ہے میرے جسم پے ہاتھ مت پھیرو میری مرضی کے بغیر میرا نکاح مت کراو مجھے اپنا غلام سمجھ کر مت مارو مجھے ریپ مت کرو مگر جسم کا لفظ آتے ہی یہی سمجھا جاتا ہے کہ عورت کپڑے اتارنا چاہتی ہے یہ اُن ہی مردوں کی ذہنیت ہے جو عورت کی آزادی کے خلاف ہیں
- بائیس کڑوڑ عوام کو بےوقوف بنانے اب یہ پھُدکنے لانچ کیے گئے ہیں اور ان بڑوں کو دیکھیے اب بھی اگر ہم پاکستان کے مستقبل سے اچھی اُمید رکھتے ہیں تو ہم سے بڑا ۔۔۔۔۔۔ کوئی نہیں x.com/Raiwaleedbhatt…
- یہ کافرا تو سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ان تک پہنچ گئیں مومنین جناب طارق جمیل اوریا مقبول جان انصار عباسی وغیرہ پہنچے کہ نہیں یا فی الحال حوروں کی لمبائی چوڑائی ناپ رہے ہیں
- جس دن مدرسے بند۔ جرگہ سسٹم ختم ۔ شریعہ لا ختم ۔ وڈیرہ شاہی ختم اُس ہی دن سے پاکستانی معاشرہ انسانوں کا معاشرہ بننا شروع ہوگا ورنہ اُس حیوانی معاشرے سے اچھائی کی کوئی امید رکھنا اپنے کو بے وقوف بنانا ہے
- میں ہر اُس شخص پے لعنت بھیجتی ہوں جو جبراً عورت کو حجاب پہنواتا یا حمایت کرتا ہے
- ہم اس قابل ہی نہیں تھے کہ آپ ہمارے ملک میں پیدا ہوتے ۔ آپ جیسے پڑھے لکھوں کو ہم جاہل کیا جانیں ہم تو طارق جمیل کی سنتے ہیں طارق مسعود کو مانتے ہیں اور اب قیصر راجہ کو بھگتیں گے ۔
- بغیر دیکھے جانے محض ایک تصویر اور ٹویٹر پے لکھی کچھ تحریریں پڑھ کے ایک میچور عمر کی عورت سے کوئی کیسے محبت کر سکتا ہے۔ پتا نہیں کیا نفسیاتی مسائل ہیں پاکستانی نوجوانوں کے یا زندگی میں کچھ کرنے کو نہیں ہے۔ میرے DM میں آنا بند کر دو نہیں تو ایک چپیڑ لگاؤں گی ۔
- یہ ہزاروں میں ایک ہیں بات بھی صحیح کر رہے ہیں اور لہجہ بھی شُستہ ۔
00:00 - تو پھر قوم لوتھ کو تباہ کیوں کیا گیا ؟
- TLPایک دھشت گرد جماعت ہے اسے ختم کر دینا چاہئیے








