Amplifying the message and vision of Tehreek-e-Insaf (PTI) 🇵🇰 | Dedicated to a #NayaPakistan | Stay tuned for PTI updates, insights, and support for PMIK
تحریک لبیک پر تاریخی ظلم دیکھ کر مجھے عمران ریاض خان کے یہ الفاظ یاد آ گئے ...
جب تک اکیلے اکیلے مار کھاتے رہو گے ساروں کو پھینٹا لگتا رہے گا، یہ آگ آپ کے دروازے تک بھی آئے گی، ہر ایک کے دروازے تک آئے گی.
تاریخ سعد رضوی کے یہ الفاظ یاد رکھے گی.
مورخ لکھے گا وہ فورسز کو اللہ اور رسول کے واسطے دیتا رہا وہ انہیں انکی ماؤں کے دودھ کے واسطے دیتا رہا لیکن یہ گولیاں چلاتے رہیں، بکتر بند گاڑیوں کے نیچے زخمیوں کو روندتے رہے اور لاشوں کو آگ لگاتے رہے.
ظالمو! تم اب سکون کی نیند کو ترسو گے.
غدار ابن غدار ابن غدار، غلام ابن غلام ابن غلام
رسول اللہ کی امت پر مسلط ہیں، ہم ان سے برات کا اعلان کرتے ہیں،ہم ساقی کوثر صلی اللہ علیہ وسلم کوثر کے جام کی درخواست کریں گے اور ان کے سامنے اپنا عذر پیش کریں گے، کہ ہم ان جرنیلوں کی صف میں نہیں تھے، ہم غزہ کی صف میں تھے. مشتاق احمد
یہ باری باری سب کو گولیاں ماریں گے، ہر وہ شخص جو اس حکومت سے سوال پوچھے گا یہ اس کو گولیاں ماریں گے، آپ کے پاس اس کے علاوہ اور کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ ان کو گریبانوں سے پکڑ کر اقتدار سے نکالیں اور انکے کیے گئے ہر جرم کی ان کو سزا دیں. علی زئی
اللہ اکبر.،زندگی ہو عمران خان جیسی 🔥
نصیب ہو عمران خان جیسا ✌️
اس ماں کے الفاظ کی خوشبو محسوس کریں.
عمران خان صاحب بہت بہت شکریہ Thanks you
اللہ آپ کو لمبی زندگی دے. آمین
اللہ آپ کو تندرستی دے. آمین
اللہ آپ کو دنیا کی عزت دے دشمن سے محفوظ رکھے. آمین ثم آمین یا رب العالمین