user avatar
VOA Urdu
@voaurdu
یہ وائس آف امریکہ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ ہے۔ وی او اے کی موبائل ایپ IOS ڈیوائسز کے علاوہ اینڈرائیڈ فونزاور ٹیبلٹس کے لیے بھی دستیاب ہے
Washington, DC
Joined June 2009
Posts
  • user avatar
    سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کوتنقیدی خط لکھنے کی پاداش میں فوجی عدالت سے پانچ برس قید کی سزا پانے والے حسن عسکری کے والدین منظرِ عام پر آ گئے ہیں۔ حسن کے والد میجر جنرل (ر) ظفر مہدی کا کہنا ہے کہ ہمارا دل ٹوٹ چکا ہے۔ نہیں معلوم کہ انصاف کے لیے کہاں جائیں۔ رپورٹ دیکھیے۔
    00:00
  • user avatar
    امریکی کانگریس کے 60 سے زائد ارکان نے صدر بائیڈن کو لکھے گئے خط میں عمران خان اور پاکستان میں دیگر 'سیاسی قیدیوں' کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن گریک کسار کی جانب سے لکھے گئے خط پر درجنوں ارکانِ کانگریس کے دستخط ہیں۔
    00:00
  • user avatar
    واشنگٹن ڈی سی کانگریس کی عمارت کے اندر کچھ ری پبلیکن اور ڈیموکریٹ اراکین کو نومبر میں ڈی چوک اسلام آباد میں پیش آنے والے واقعات پر بریفنگ دی گئی ہے۔ بریفنگ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے نمائندے بھی شریک تھے اور اس کا موضوع تھا ’پاکستان میں انسانی حقوق کا بحران‘۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ
    00:00
  • user avatar
    عثمان نے حج کے لیے اپنے آبائی علاقے اوکاڑہ سے یکم اکتوبر کو پیدل سفر کا آغاز کیا تھا۔ وہ چھ ماہ اور تیرہ دن میں 5400 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کرنے کے بعد بالآخر مکہ پہنچ گئے ہیں۔ #Makkah #hajj2023 #VOAUrdu bit.ly/3myVJrK
  • user avatar
    صحافی، ویلاگر عمران ریاض خان کہاں ہے؟ یہ سوال پاکستانی شہری، صحافتی حلقے، بین الاقوامی تنظیمیں حتیٰ کہ ملک کی عدالتیں بھی پوچھ رہی ہیں مگر کسی ملکی ادارے کی طرف سے جواب نہیں دیا گیا۔ ان حالات میں عمران ریاض کے گھر والے پر کیا گزر رہی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں #ImranRiazKhan
    00:00
  • user avatar
    اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت عزیز صدیقی نے الزام عائد کیا ہے کہ عدلیہ اور فوج کے گٹھ جوڑ کی وجہ سے ملک آج اس حالت میں ہے۔ ان کے بقول عدلیہ میں اتنی سکت نہیں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑ سکے۔ دیکھیے شوکت عزیز کا وی او اے کے نمائندے عاصم علی رانا کو دیا گیا خصوصی انٹرویو۔
    00:00
  • user avatar
    عمران ریاض کے بھائی عثمان ریاض بتاتے ہیں کہ بھائی کی گمشدگی کے باعث اُن کا پورا خاندان ہی تکلیف میں ہے۔ تمام افراد ایک دوسرے کو دلاسہ دیتے ہیں۔ اُنہیں اللہ تعالٰی پر پورا یقین ہے بھائی واپس ضرور آئیں گے۔ #VOAUrdu #ImranRiaz bityl.co/J5Jh
  • user avatar
    سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ذاتی لڑائی بنا دی گئی ہے جس میں ملک کا بیڑا غرق ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بتایا جائے مجھے رینجرز نے کس کے کہنے پر اٹھایا تھا۔ کیا یہ "اُس" کے آرڈر کے بغیر ہو سکتا ہے؟ #VOAUrdu #ImranKhan
    00:00
  • user avatar
    ارشد شریف کی ہلاکت کا معاملہ ابھی تک حل طلب ہے اور پاکستان اور کینیا کی تفتیشی ٹیمیں مختلف پہلوؤں سے واقعے کی تحقیقات کر رہی ہیں۔ ہماری نمائندہ ارم عباسی اس کیس سے جڑے سوالوں کے جواب ڈھونڈنے کینیا پہنچی ہیں۔ اس رپورٹ میں جانیے کہ کینیا میں اس واقعے کی تحقیقات کہاں تک پہنچی ہیں۔
    00:00
  • user avatar
    عمران ریاض کہاں ہیں ؟ پاکستانی صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان کی گرفتاری اور پھر گمشدگی سے متعلق عالمی سطح پر صحافتی تنظیموں کا ردعمل سامنے آ رہا ہے، تفصیلات نیلوفر مغل سے #ImranRiaz #ImranRiazKhan #MissingPerson #PakistaniJournalist #MissingJournalist #Pakistan
    00:00
  • user avatar
    میڈیا مالکان کو ایک دن بتانا پڑے گا کہ ان کی آمدنی کے ذرائع کیا ہیں؟ عمران خان #ImranKhanUSIP #PressFreedom
  • user avatar
    اس وقت چینی اسلحے کے بڑے خریدار ممالک میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، الجزائر، میانمار اور خلیج کی ریاستیں شامل ہیں #chinese #companies #arms #ammunition
  • user avatar
    ’عمران خان پر’کاٹا‘ لگانے کا جو پلان جنرل باجوہ کا تھا، وہی جنرل عاصم منیر کا ہے‘۔ یہ بات کہی سابق وزیراعظم عمران خان نے وائس آف امریکہ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں۔ تفصیلی انٹرویو رات 11:30 PST وی اواے کے فیس بک اور یوٹیوب پر سبسکرائیب کیجیے youtube.com/user/urduvoane… #ImranKhan
    00:00
  • user avatar
    امریکی کانگریس کے 60 سے زائد ارکان نے صدر بائیڈن کو لکھے گئے خط میں عمران خان اور پاکستان میں دیگر 'سیاسی قیدیوں' کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کے رکن گریک کسار کی جانب سے لکھے گئے خط میں دیگر ارکانِ کانگریس کے دستخط بھی ہیں۔ 1/4 #VOAUrdu #ImranKhan #US