Afzal Khan
9,029 posts
Medical health insurance....😊😄
United Kingdom
Joined February 2024
- السلام و علیکم جب بھی تم چاہو کہ تمہاری دعا عرش پر پہنچے اور مستجاب ہو جائے تو پہلے اپنے والدین کے لیے دعا مانگو #deprem #RamzanMubarak
- السلام و علیکم ۔۔۔ اے الله ہمیں نمازوں کی توفیق دے دے رزق حلال کثیر دے دے حرام سے ہم سب کی حفاظت فرما دونوں جہاں کی عزتیں نعمتیں برکتیں نصیب فرما بڑی بڑی خبیث بیماریوں سے ہم سب کی حفاظت فرما جتنے اہل ایمان بیمار ہیں مولا سب کو شفا کاملہ وعاجلہ نصیب فرما آمین ثم آمین
- السلام و علیکم ۔۔۔ جمعہ مبارک یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادات اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہ بخش دے بیشک تو بہت رحم کرنے والا ہے آمین #GoodMorningX #thepassion
- السلام و علیکم ۔۔۔۔ پتہ ہے عورت ہونا خود عورت کے لیے کتنا عذاب بن جاتا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگا لو کہ وہ اپنے لیے کبھی بیٹی کی خواہش نہیں کرتی وہ بیٹی سے نہیں اس کے نصیب سے ڈرتی ہے۔۔۔ #HardikPandya #GoodNight
- Asslam u Alikum ... GoodAfterNoon Kesy hain ap sab ??? #GoodAfternoon
- Hi Everyone .... زندگی میں کچھ کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں جن کو "فی سبیل اللہ" تھپڑ 👋 مارنے کو دل کرتا ہے 😀😂😆😁😄😃😎 #putonas #BJPFoundationDay
- السلام و علیکم وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟ جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہو ہی نہیں سکتا #faiz #ArvindKejriwal
- السلام و علیکم حضورﷺ نے فرمایا بندے اگر جان لیں کہ رمضان کس قدر برکات والا مہینہ ہے تو میری امت تمنا کرے کہ پورا سال رمضان ہی رہے #GoodMorningEveryone #RamzanKareem









