'ما بعد امریکہ' امریکہ کے بعد کا دور شروع ہو چکا ہے۔
7 فروری 2021
آیت اللہ العظمی خامنہ ای
2,980 posts
رہبر انقلاب اسلامی
- اسلامی جمہوریہ ایران کا واضح موقف ہے کہ جو حکومتیں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی جوئے بازی کو اپنا نمونہ بنا رہی ہیں، وہ غلطی کر رہی ہیں، انہیں نقصان ہوگا۔ ناکامی ان کے انتظار میں ہے۔ جیسا کہ یورپی کہتے ہیں، یہ لوگ ہارنے والے گھوڑے پر شرط لگا رہے ہیں۔ 03/10/2023
- دنیا کی استکباری طاقتوں کی کمزوری اُن بنیادی تبدیلیوں میں سے ایک ہے جو اس وقت دنیا میں رونما ہو رہی ہیں۔ امریکہ کی استکباری طاقت کمزور ہو چکی ہے اور مزید کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ اس تبدیلی کی ایک اور اہم جہت نئی علاقائی اور عالمی طاقتوں کا ابھرنا ہے۔ 11/09/2023
- حضرت عیسیٰ راہ خدا کی دعوت دیتے اور بُرائی اور ظلم سے بچنے کی تنبیہ فرماتے تھے۔ فاسد و ظالم طاقتوں نے اُس رسول خدا کو قتل کرنا چاہا۔ وہ جو خواہشاتِ نفسانی کے پیرو اور جنگ پسند تھے، نہ دین ، نہ پیغمبر اور نہ ہی راہِ خدا پر چلنے والوں کو برداشت کر سکتے تھے۔ 02/01/1995
- امریکیوں نے ایک بار یہاں طبس پر بھی حملہ کیا تھا، یاد ہے؟ خود ہی اپنے کپڑے گیلے کر لئے اور واپس چلے گئے! 13/08/2018
- امریکہ کے صدر نے کہا ہے کہ 47 سال سے امریکہ #اسلامی_جمہوریہ کو ختم نہیں کر سکا۔ یہ ایک اچھا اعتراف ہے۔ میں کہتا ہوں: تم بھی یہ کام نہیں کر سکو گے۔ 17/2/2026
00:00 - امریکہ کی مختلف ریاستوں میں اس وقت اسی شخص [ٹرمپ] کے خلاف نعرے لگ رہے ہیں۔ اگر آپ واقعی بہت باصلاحیت ہیں تو جا کر انہیں راضی کریں! آپ دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت کرتے ہیں اور فوجی اڈے قائم کرتے ہیں! 20/10/2025
- نہ امریکی، نہ مغربی ممالک اور نہ ہی خطے کی حکومتیں—کسی کو بھی مزاحمت کی طاقت کا اندازہ نہ تھا۔ اب ان کی سمجھ میں آ گیا ہے۔ ارادے کی یہ قوت دیکھیے، جو لبنان، یمن اور عراق میں موجود ہے! 20/3/2024
- اگر امریکہ کے زوال کے لئے کوئی ایک وجہ لازمی ہو تو ٹرمپ جیسے شخص کا اقتدار میں آنا ہی کافی ہے۔ تین کروڑ افراد کی تقدیر ایسے شخص کے ہاتھ میں ہے جس کے نفسیاتی، ذہنی اور اخلاقی استحکام پر کم از کم شک تو ضرور کیا جا سکتا ہے۔ یہ کسی ملک کے زوال کی علامت ہے۔ ۴ جون ۲۰۱۹ #EpsteinFile
- حزب اللہ زندہ اور ارتقا پذیر ہے۔ 24/10/2024
- بسم الله الرحمن الرحیم مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللّهَ عَلَیْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ یَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِیلاً
- بدعنوانی کا یہ جزیرہ تو صرف ایک نمونہ ہے۔ اس قسم کی چیزیں بہت زیادہ ہیں۔ جس طرح یہ معاملہ جو پوشیدہ تھا بے نقاب ہو گیا، اسی طرح اور بھی بہت سی چیزیں ہیں جو وقت آنے پر ظاہر ہو جائیں گی۔
- ہم نے اِن لوگوں کی بدعنوانی کے بارے میں جو کچھ بھی سنا تھا وہ ایک طرف، اور یہ بدنام اور فاسد جزیرے کا معاملہ ایک طرف۔ درحقیقت یہ مغربی تہذیب اور مغربی لبرل ڈیموکریسی کی تصویر ہے۔ دو سو، تین سو سال کے سفر کا نتیجہ آخرکار ایسی چیز کی صورت میں سامنے آتا ہے۔



