user avatar
Umar Saif
@umarsaif
CEO aiSight.ai, Khudi, Dil Ka Rishta; Former Federal Minister IT, Telecom & Science; UNESCO Chair ICTD; MIT TR35; YGL; Sitara-i-Imtiaz; Former PITB, VC ITU
Joined June 2009
Posts
  • user avatar
  • user avatar
    ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی اور I.T کی منسٹری لوگوں کو سزا کے طور پر دی جاتی ہے ۔۔۔
  • user avatar
    Real issues of Pakistan ...
  • user avatar
    Assumed charge for both Ministry of IT and Telecom and Ministry of Science and Technology. Here we go Pakistan ….
  • user avatar
    بات تو سچ ہے ۔۔۔۔
  • user avatar
    Bet you didn't account for the bravery of this son of the soil when you planned your terrorist attack!
  • user avatar
    My two kids discussing some programming concept. I can hear them in the room next door. Finally the little one proposes to the elder one: بابا سے پوچھ لیتے ہیں، اُنھوں نے بھی تھوڑی بہت کمپیوٹر سائنس پڑھی ہوئ ہے ۔۔۔۔
  • user avatar
    I liked the Pakistan of last week: United, without political vitriol, celebrating restraint and taking the higher moral ground as a nation. Let’s hold on to this Pakistan. Let’s make this the Naya Pakistan.
  • user avatar
    سات سال دن رات لگا کر، تنکا تنکا جمع کر کے ، یہ ادارے بنائے ہیں۔ خیال رکھنا ۔۔۔۔
  • user avatar
    What a powerful message!
  • user avatar
    مجھے شہباز شریف کے ساتھ بہت قریب سے کام کرنے کا موقع ملا۔ میں اکثر کہتا تھا کہ شہباز شریف سیاست دان کم اور ایڈمنسڑیڑ ذیادہ ہیں۔ شہباز شریف کا کام ہی اُس کی سیاست تھی اور اسی لئیے اُن کے ساتھ کام کرنے کا مزہ آتا تھا۔ شاید آج اس کا ادراک نہ ہو مگر اس ملک ایسے سیاستدانوں کی ضرورت ہے
  • user avatar
    After declining a Government position for many years, today I took oath as the Federal Minsiter for Information Technology and Telecom in the caretaker government. Thank you for your love, support and prayers. It is a huge privilege to serve the country at this critical time.
  • user avatar
    ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں غریبوں کی پناہ گاہیں انتقام میں بنائ جاتی ہیں ۔۔۔۔
  • user avatar
    میں نے ایک لاکھ روپیہ بچایا تھا کہ اس عید پر نیا iPhoneX خرید لوں۔ پھر دفتر میں کسی نے کہا “سر میری عیدی”؟ یہ سچ ہے کہ ان پیسوں پر سب سے زیادہ حق ہمارے PITB کے سپورٹ سٹاف کا تھا ۔ آج اپنے ۲۰۰ لوگوں کو عیدی دے کر iPhoneX لینے سے کئ زیادہ خوشی ہوئ ہے ۔۔